بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور 2016ء کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکست کا سامنا کرنے والی ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں 2020ء میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ ایک امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو… Continue 23reading 2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

datetime 6  مارچ‬‮  2019

الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

ریاض(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ارسال کیے گئے ایک برقی پیغام میں امریکا کی مشرقی ریاست الاباما میں طوفانی آندھی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس قدرتی آفت کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے واسطے تعزیت کی ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں… Continue 23reading الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

datetime 6  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

نیویارک /ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے ایران نوازحوثیوں پر دو ہفتے قبل الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔دھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہاہے کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدے اور بندرگاہوں سے اپنی… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

datetime 6  مارچ‬‮  2019

حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے عسکری جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الحدیدہ شہرمیں اسپتال اورشہری تنصیبات پر اندھا دھند گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا ۔عرب ٹی وی کے مطابق الحدیدہ میں یمنی مزاحمتی فورسز کے ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری… Continue 23reading حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2019

ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کوخبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے فضائی دفاعی نظام ایس 400 خریدنے کی پیش رفت کی تو امریکاایف 35جنگی طیاروں کی تیاری کے مشترکہ معاہدے پر نظر ثانی پر مجبور ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان رابرٹ… Continue 23reading ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے الجزائرمیں صدرعبدالعزیز بوتفلیقہ کی پانچویں بار صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف ہونے والے احتجاج روکنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ الجزائرکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کے پرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کرے۔ اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال… Continue 23reading الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا

نائجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے 30 افراد کو ہلاک کر دیا،متعددلاپتہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019

نائجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے 30 افراد کو ہلاک کر دیا،متعددلاپتہ

ابوجہ(این این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے شمال مغربی حصے میں ڈاکؤوں نے ایک گاؤں پر حملے کے دوران کم از کم 34 افراد کو قتل کر دیا۔ جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اور عینی شاہدین نے بتایاکہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ضلع شِنکافی کے ایک… Continue 23reading نائجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے 30 افراد کو ہلاک کر دیا،متعددلاپتہ

کینیڈا : وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

کینیڈا : وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر بجٹ جین فلپوٹ نے ایس این سی نامی تعمیراتی کمپنی سے جڑے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے بقول حکومت پر سے ان… Continue 23reading کینیڈا : وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا

روسی وزیرخارجہ کی دو طرفہ تعاون پر شاہ سلمان سے بات چیت

datetime 6  مارچ‬‮  2019

روسی وزیرخارجہ کی دو طرفہ تعاون پر شاہ سلمان سے بات چیت

ریاض (این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نے گذشتہ روز دارالحکومت الریاض کے یمامہ شاہی محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ہے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق روسی وزیرخارجہ سیرگی لاوروف نے شاہ سلمان کو صدر ولادی میر پوتین کا نیک تمناؤں پرمبنی پیغام پہنچایا۔روسی… Continue 23reading روسی وزیرخارجہ کی دو طرفہ تعاون پر شاہ سلمان سے بات چیت