بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیدل سفر اتنا آسان نہیں مگر امارات کے ایک شہری نے ابو ظہبی سے مکہ معظمہ تک پیدل سفر کرکے سعودی عرب کے ساتھ محبت کا منفرد اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد… Continue 23reading سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

datetime 6  مارچ‬‮  2019

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

برلن(این این آئی)جرمنی میں مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں فرائض انجام دینے کی خواہش مند غیر ملکی مذہبی شخصیات کے لیے آئندہ جرمن زبان بولنا لازمی ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وفاقی وزارت داخلہ کی ایک خاتون ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں وفاقی جرمن حکومت کی طرف سے… Continue 23reading جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

datetime 6  مارچ‬‮  2019

لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

لندن (این این آئی)برطانوی دارالحکومت لندن سے تین دھماکا خیز مواد کی ڈیوائسز ملی ہیں جن کی لندن کی انسداد دہشت گردی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈنے بتایاکہ ہیتھرو ایئرپورٹ بالمقابل واقع ایک دفتر، واٹر لو اسٹیشن کے پوسٹ روم لندن سٹی ایئرپورٹ کے قریب سے… Continue 23reading لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور 2016ء کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکست کا سامنا کرنے والی ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں 2020ء میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ ایک امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو… Continue 23reading 2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

datetime 6  مارچ‬‮  2019

الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

ریاض(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ارسال کیے گئے ایک برقی پیغام میں امریکا کی مشرقی ریاست الاباما میں طوفانی آندھی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس قدرتی آفت کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے واسطے تعزیت کی ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں… Continue 23reading الاباما میں طوفان سے ہلاکتوں پر شاہ سلمان کا ٹرمپ کو تعزیتی پیغام

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

datetime 6  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

نیویارک /ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے ایران نوازحوثیوں پر دو ہفتے قبل الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔دھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہاہے کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدے اور بندرگاہوں سے اپنی… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

datetime 6  مارچ‬‮  2019

حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے عسکری جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الحدیدہ شہرمیں اسپتال اورشہری تنصیبات پر اندھا دھند گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا ۔عرب ٹی وی کے مطابق الحدیدہ میں یمنی مزاحمتی فورسز کے ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری… Continue 23reading حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2019

ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کوخبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے فضائی دفاعی نظام ایس 400 خریدنے کی پیش رفت کی تو امریکاایف 35جنگی طیاروں کی تیاری کے مشترکہ معاہدے پر نظر ثانی پر مجبور ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان رابرٹ… Continue 23reading ترکی اس کام سے باز آجائے ورنہ۔۔! امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے الجزائرمیں صدرعبدالعزیز بوتفلیقہ کی پانچویں بار صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف ہونے والے احتجاج روکنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ الجزائرکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کے پرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کرے۔ اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال… Continue 23reading الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے : امریکا