جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جوہری معاہدے کے شراکت دار موثر اقدامات کیوں‌ نہیں کر رہے؟ ایرانی وزیر خارجہ چلا اٹھے

datetime 18  مئی‬‮  2019

جوہری معاہدے کے شراکت دار موثر اقدامات کیوں‌ نہیں کر رہے؟ ایرانی وزیر خارجہ چلا اٹھے

ٹوکیو(این این آئی)امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ اور یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو بچانے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری پروگرام کے معاہدے میں شامل ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے… Continue 23reading جوہری معاہدے کے شراکت دار موثر اقدامات کیوں‌ نہیں کر رہے؟ ایرانی وزیر خارجہ چلا اٹھے

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 18  مئی‬‮  2019

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت

لندن(این این آئی )امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں برطانوی شہریوں یا دہری شہریت رکھنے والے افراد کی گرفتاری اور ان کے ساتھ بدسلوکی کا خدشہ ہے جس کے تحت… Continue 23reading برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت

یورپی یونین کا بشارالاسد حکومت کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں ایک برس کی توسیع کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2019

یورپی یونین کا بشارالاسد حکومت کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں ایک برس کی توسیع کا اعلان

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے بشارالاسد حکومت کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں ایک برس کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز یورپی یونین کے مرکزی دفتر کی جانب سے کہا گیا کہ 28 رکنی یورپی بلاک نے شامی حکومت اور اس کے حامیوں کے خلاف عام شہری آبادی پر… Continue 23reading یورپی یونین کا بشارالاسد حکومت کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں ایک برس کی توسیع کا اعلان

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ ایران پر عائد کردہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کو سنجیدہ لیا جائے گا اور ایسی کسی بھی پیش رفت کا موثر جواب دیا جائے گا، جو ان کی خلاف ورزیوں کا موجب ہوں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یہ… Continue 23reading امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا

خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

datetime 18  مئی‬‮  2019

خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور متعدد دوسرے خلیجی ممالک نے امریکا کی اس درخواست کو منظور کر لیا ہے جس میں امریکا نے ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج خلیجی ملکوں اور ان کی سمندری حدود میں تعینات کرنے کی اجازت مانگی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ خلیج تعاون… Continue 23reading خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں،پاسداران انقلاب

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں،پاسداران انقلاب

تہران(این این آئی) ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف برائے پارلیمانی امور نے خلیج میں موجود امریکی بحری جہازوں پر حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک عہدیدار محمد صالح جوکار نے کہا کہ ہمارے کم فاصلے… Continue 23reading امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں،پاسداران انقلاب

رمضان کے پہلے عشرے میں کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 18  مئی‬‮  2019

رمضان کے پہلے عشرے میں کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے بتایا ہے کہ رواں عمرہ سیزن میں ماہ صیام کے پہلے عشرے میں 72 لاکھ 33 ہزار 369 عمرہ ویزے جاری کیے گئے ان میں سے 66 لاکھ 39 ہزار 295 زائرین عمرہ کی سعادت کے حصول کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔… Continue 23reading رمضان کے پہلے عشرے میں کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

امریکا ایران پر حملے میں زیادہ تاخیر نہ کرے، سعودی عرب کا مطالبہ، ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 17  مئی‬‮  2019

امریکا ایران پر حملے میں زیادہ تاخیر نہ کرے، سعودی عرب کا مطالبہ، ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے حکومت نواز اخبار عرب نیوز نے اپنے ایک اداریے میں امریکا سے ایران پر سرجیکل حملے شروع کر دینے کا مطالبہ کیا ہے اورلکھا ہے کہ  ایران پر پابندیوں کے واضح نتائج ابھی تک سامنے نہیں آئے، اس لیے حملے ضروری ہیں۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading امریکا ایران پر حملے میں زیادہ تاخیر نہ کرے، سعودی عرب کا مطالبہ، ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

آئل پائپ لائن حملے کے احکامات ایران نے دئیے، سعودی عرب نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 17  مئی‬‮  2019

آئل پائپ لائن حملے کے احکامات ایران نے دئیے، سعودی عرب نے سنگین الزامات عائد کردیئے

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع نے الزام لگایا ہے کہ سعودی آئل پمپنگ اسٹیشن پر حملوں کے احکامات ایران نے دیئے تھے۔برطانوی خبررساں ادرے سے بات چیت کرتے ہوئے سعودی فرمانروا کے صاحبزادے شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ حملے ثابت کرتے ہیں کہ حوثی باغیوں کو ایران اپنا… Continue 23reading آئل پائپ لائن حملے کے احکامات ایران نے دئیے، سعودی عرب نے سنگین الزامات عائد کردیئے