اب مذاکرات نہیں ، معاشی جنگ لڑیں گے : ایران کا امریکہ کو دبنگ جواب

23  مئی‬‮  2019

تہران(سی پی پی ) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کی معاشی جنگ کا مقابلہ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے معاشی پابندیوں کے حوالے سے امریکہ سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ہے , حسن روحانی نے کہا کہ ایران کسی صورت امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا بلکہ معاشی جنگ کا

مقابلہ کرے گا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے یورنیم افزودگی کے معاملے پر اس پر مزید پابندیاں عائد کر دی تھیں جس کیخلاف ایران نے آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔ معاہدے میں شامل دیگر یورپی ممالک نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کیے جانے کے اقدام کی مخالفت کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…