منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

datetime 28  اپریل‬‮  2019

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر سین ڈیاگو کےمیں 19 سالہ جان آرنسٹ نامی حملہ آور نے یہودی عباد ت گاہ میں اس وقت فائرنگ کی جب لوگوں کی بڑی تعداد عباد ت کیلئے… Continue 23reading امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے ’صدی کا معاہدہ‘ سے تعبیر کیے گئے امریکی معاہدے میں ایک خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق فلسطین کے امن سے متعلق معاہدے کے مرکزی عناصر سے واقف ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

پیرس (این این آئی)فاطمیون بریگیڈ جس کو ایرانی پاسداران انقلاب نے 2013 میں بنایا تھا، یہ بریگیڈ بشار الاسد کی طرف سے لڑنے کے واسطے شیعہ مہاجرین کو بھرتی کر رہا ہے۔ مال کے بدلے ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک ایسی جنگ میں آخری سانس تک لڑتی ہے جو ان کی جنگ ہی… Continue 23reading  مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا

مالٹا سٹی(این این آئی) ایلان کردی نامی امدادی جہاز پر موجود ساٹھ سے زائد تارکین وطن کو چار یورپی ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالٹا کے حکام نے بتایا کہ یہ چار ممالک جرمنی، فرانس، پرتگال اور لکمسبرگ ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ معاہدہ یورپی کمیشن کی مداخلت کے بعد… Continue 23reading ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا

ترکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 20 ارب ڈالر کی پراسرار موجودگی پر وضاحت دیگا،رقم دراصل کس کی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ترکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 20 ارب ڈالر کی پراسرار موجودگی پر وضاحت دیگا،رقم دراصل کس کی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

انقرہ (این این آئی) ترکی کے ایک ذمے دار ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کا مرکزی بینک آئندہ ہفتے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کے ذریعے پر روشنی ڈالے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقتصادی تجزیہ کاروں نے اس رقم کی آمد کا ذریعہ معلوم کرنے کے لیے سر… Continue 23reading ترکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 20 ارب ڈالر کی پراسرار موجودگی پر وضاحت دیگا،رقم دراصل کس کی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا ء روکنے کامکمل  انتباہ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا ء روکنے کامکمل  انتباہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے ملک سے ڈی پورٹ ہونے والی شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پرنئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ کی جانب سے 10 ایسے ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جنہوں نے ڈی پورٹ ہونے والوں یا ویزے کی… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا ء روکنے کامکمل  انتباہ

عالمی بینک نے پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا منصوبہ تیار کرلیا، حکومتی منظوری کا انتظار

datetime 27  اپریل‬‮  2019

عالمی بینک نے پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا منصوبہ تیار کرلیا، حکومتی منظوری کا انتظار

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ بینک نے پاکستانی خدشات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد نے عالمی ادارے سے ملک میں جاری منصوبوں کو منسوخ کرنے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔عالمی بینک نے 24 اپریل کو شائع ہونے والی خبر ‘کابل کی ہٹ دھرمی، اسلام آباد نے ورلڈبینک سے 50 کروڑ ڈالر کا… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا منصوبہ تیار کرلیا، حکومتی منظوری کا انتظار

اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

برلن، آسٹریا(آن لائن)جرمنی کے مرکزی ب?نڈس بینک اور آسٹریا کے نیشنل بینک نے پانچ سو یورو مالیت کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں بھی ان بڑے نوٹوں کی مانگ زیادہ تھی اور ان کے عوض ایکسچینج ریٹ بھی بہتر دیا جاتا تھا۔ان دونوں ممالک نے جمعے کے روز سے… Continue 23reading اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سری لنکا میں دھماکوں کے حوالے سے انکشافات ہوئے کہ خود کش دھماکوں کے ماسٹرمائنڈ زاہران ہاشمی نے بھارت میں ٹریننگ حاصل کی۔ ذرائع نے بتایا کہ زاہران ہاشمی نے کافی عرصہ جنوبی بھارت میں گزارا، پاکستان پردھماکوں کا الزام دھرنے کے بعد بھارتی حکام کوچپ کا روزہ لگ گیا۔ذرائع نے… Continue 23reading سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات