نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں، اقوام متحدہ دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اسوقت اضافہ ہوا جب امریکا نے خلیج میں جنگی بیڑہ تعینات کیا۔
امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں : اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں



















































