منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

کوئی پاکستانی فوجی لاپتہ ہوا نہ ہی رواں سال کوئی حملہ ہوا۔۔۔!!! بھارتی حکومت کا ایک اور جھوٹ انڈین آرمی رپورٹ میں بے نقاب

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این )کشمیر پر صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر بھارت نے نیا جھوٹ گھڑ لیا جس کا بھارتی فوج نے اپنی رپورٹ میں پول کھول دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی پاکستانی فوجی لاپتہ ہوا نہ ہی رواں سال کوئی حملہ ہوا۔کشمیر پر ثالثی کی پیشکش بھارت کو ہضم نہ ہوئی جس کے بعد بھارت مقبوضہ کشمیر اور وادی نیلم میں کلسٹر بموں کے حملے جیسی بوکھلائی حرکتیں کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔صدر ٹرمپ کی ثالثی

کی دوبارہ پیشکش آنے پر مودی سرکار تو بھنا گئی اس کا اثر زائل کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ تاہم مشہور مقولہ ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے لہذا بھارتی فوج کی اپنی ہی رپورٹ نے اس نئے بھارتی دعوے کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ بھارتی فوجی کی مودی سرکار کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت افواج کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہی کوئی پاکستانی فوجی لاپتہ ہوا اور نہ اس سال کسی قسم کا حملہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…