بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو پامال نہیں ہونے دے گا : چیئرمین شوریٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو پامال نہیں ہونے دے گا : چیئرمین شوریٰ

عمان(این این آئی)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے تاریخی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ہرممکن کوشش جاری… Continue 23reading سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو پامال نہیں ہونے دے گا : چیئرمین شوریٰ

امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

datetime 5  مارچ‬‮  2019

امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

برسلز(این این آئی)یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان نے اعلان کیاہے کہ امریکی فوج نے جدید ترین میزائل شکن سسٹم تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہاکہ اقدام کا مقصد اس نوعیت کے ہتھیاروں کو دنیا بھر میں جلد تعینات کرنے کے… Continue 23reading امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

datetime 5  مارچ‬‮  2019

حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ حوثی باغی صنعاء کے ہوائی اڈے کو فوجی اڈے کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔ حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر 219 میزائل داغے گئے،عرب ٹی وی کے مطابق عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل… Continue 23reading حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفارت خانہ کھونا قبل از وقت قرار دے دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفارت خانہ کھونا قبل از وقت قرار دے دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے جب تک شام میں جنگ کے خاتمے کے لیے سیاسی عمل میں پیشرفت نہیں ہوتی وہ شام میں اپنا سفارت خانہ نہیں کھولے گا۔ شام کی عرب لیگ میں واپسی کا فیصلہ بھی ابھی قبل از وقت ہی ہو گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل… Continue 23reading سعودی عرب نے شام میں اپنا سفارت خانہ کھونا قبل از وقت قرار دے دیا

حوثیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

datetime 5  مارچ‬‮  2019

حوثیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

صنعاء (این این آئی )یمن کے جنوب مغربی ساحلی علاقے الحدیدہ میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں حوثی باغیوں نے شہری آبادی پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ادھر الحوک کے مقام پرحوثی باغیوں کی المسناء کے علاقے میں گولہ باری سے شہریوں کے کئی مکانات… Continue 23reading حوثیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

برطانیہ میں چاقو کے حملے میں دو مزید نوجوان ہلاک،وزیرداخلہ کا نوٹس

datetime 5  مارچ‬‮  2019

برطانیہ میں چاقو کے حملے میں دو مزید نوجوان ہلاک،وزیرداخلہ کا نوٹس

لندن (این این آئی)برطانیہ میں چاقو سے کیے جانے والے حملوں میں دو مزید نوجوان ہلاک ہو گئے ۔ برطانیہ میں رواں برس اب تک اس طرح کے چاقو سے کیے جانے والے حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ادھر پولیس نے کہاہے کہ اس طرح کے زیادہ تر حملے لندن… Continue 23reading برطانیہ میں چاقو کے حملے میں دو مزید نوجوان ہلاک،وزیرداخلہ کا نوٹس

امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے وینزویلا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپوزیشن رہنما ء خوان گوآئیڈو کی وطن واپسی پر ان کے خلاف کسی کارروائی سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوآئیڈو لاطینی امریکی ملکوں کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ قبل ازیں گوآئیڈو نے اپنے حامیوں سے درخواست… Continue 23reading امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

ولادیمر پوٹن نے سرد جنگ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے پر دستخط کر دئیے

datetime 5  مارچ‬‮  2019

ولادیمر پوٹن نے سرد جنگ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے پر دستخط کر دئیے

ماسکو(این این آئی)روس نے سرد جنگ کے زمانے میں طے پانے والے ایک جوہری معاہدے سے نکلنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کی طرف سے آئی این ایف نامی اس معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ۔روسی صدارتی محل کریملن کی طرف سے جاری… Continue 23reading ولادیمر پوٹن نے سرد جنگ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے پر دستخط کر دئیے

شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے

datetime 5  مارچ‬‮  2019

شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے

دمشق(این این آئی)مشرقی شام میں داعش کے آخری گڑھ الباغوز میں کرد ڈیموکریٹک فورسز کی طرف سے آپریشن جاری ہے۔ 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال کر خود کو حکام کے حوالے کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں الباغوز کے مقام پر داعش کے خلاف کارروائی جاری ہے۔… Continue 23reading شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے