پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین پرتشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے مسجد میں اعتکاف کرنیوالے 50 فلسطینیوں اور سیکڑوں دیگر نمازیوں کو گھسیٹ کر مسجد سے باہر نکال دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد سے باہر نکالے

گئے فلسطینیوں نے پرانے بیت المقدس میں حاری السعدیہ کے مقام پر الحمراء مینار کے پاس رات بسرکی۔ اسرائیلی فوج نے رات گئے مسجد اقصیٰ میں گھس کرسیکڑوں فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں مسجد سے نکال دیا تھا۔اسرائیلی فوج نے فلسطینی نمازیوں پر اس وقت تشدد کیا جب نمازی مسجد میں تراویح اور عشاء کی نماز ادا کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…