جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس (این این آئی ) امریکی ریاست لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے۔چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ ہلاک والے مسافروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ طیارہ ایک انشورنس، کسٹم اور ٹرسٹ کمپنی کے نام رجسٹر تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار جیٹ چیلینجر 601

طیارے کا کوا ہویلا کے مقام پر کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ طیارے کی تلاش میں جانے والی ٹیم کو طیارے کا ملبہ ایک پہاڑی علاقے سے مل گیا، طیارے میں 10 مسافر اور عملے کے 3 ارکان سوار تھے۔ چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ ہلاک والے مسافروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ طیارہ ایک انشورنس، کسٹم اور ٹرسٹ کمپنی کے نام رجسٹر تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…