منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کا بیٹاڈونلڈ جونیئر امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں طلب

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان کے لیے ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا ہے، ڈونلڈ جونیئر اس سے

قبل رضا کارانہ طور پر ذاتی حیثیت میں کمیٹی میں پیش ہوئے تھے۔ڈونلڈ جونیئر سے 9 جون 2016 ء کو روسی وکیل سے ملاقات پر سوالات پوچھے گئے تھے، ڈونلڈ جونیئر سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے رابطے پر بھی سوالات پوچھے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…