سوڈان کا استحکام سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے ،برادر ملک کو اندرونی بحران سے نکالنے کے لیے ہرممکن امداد فراہم کی جائے گی : شاہ سلمان
ریاض(این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سوڈان میں سیاسی تبدیلی کے عمل کے دوران حکومت کو درپیش مشکلات دور کرنے اور فوری انسانی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں شاہ سلمان نے سوڈان میں آنے والی تبدیلی میں عوام کی خواہشات کا… Continue 23reading سوڈان کا استحکام سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے ،برادر ملک کو اندرونی بحران سے نکالنے کے لیے ہرممکن امداد فراہم کی جائے گی : شاہ سلمان