دنیا کی وہ عمارت جہاں کے مکین ایک وقت میں سحر وافطار نہیں کرسکیں گے کیونکہ،مفتی اعلیٰ نے بتادیا
دبئی(آئی این پی) دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں کے مکین اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری اور افطار کرتے ہیں لیکن دبئی میں واقع برج الخلیفہ ایک ایسی عمارت ہے جس کے مکین ایک ہی وقت میں نہ تو سحری کرسکتے ہیں، نہ افطار، اور نہ ہی… Continue 23reading دنیا کی وہ عمارت جہاں کے مکین ایک وقت میں سحر وافطار نہیں کرسکیں گے کیونکہ،مفتی اعلیٰ نے بتادیا







































