شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

16  جولائی  2019

نیروبی (این این آئی)سعودی عرب کے فلاحی ادارے شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طرف سے افریقی ملک صومالیہ کے شہریوں کے لیے 120 ٹن کھجور کا عطیہ فراہم کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے عالمی فوڈ پروگرام کے تحت نیروبی میں صومالیہ کے عوام کے لیے کھجوروں کا عطیہ فراہم کیا۔

صومالیہ کے لیے کھجوروں کی فراہمی کی تقریب میں کینیا میں متعین سعودی عرب کے نائب سفیر حمزہ القرشی، وزارت خزانہ کے مندوب، صومالیہ میں عالمی فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر لورون بوکیرا، ان کی ٹیم کے ممبران اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔اس موقع پر عالمی فوڈ پروگرام کے مندوب نے جمہوریہ کینیا میں پانے علاقائی دفتر میں ریلیف سینٹر کی طرف سے کھجوروں کا ٹرک وصول کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…