ایران خطے میں دہشتگردی اورسنجیدہ خطرے کا بنیادی محرک ہے‘امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی طیارہ برداربیڑے کی روانگی ایرانی رجیم کی طرف سے لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں دہشت گردی اورسنجیدہ خطرے کا بنیادی محرک ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ متعدد… Continue 23reading ایران خطے میں دہشتگردی اورسنجیدہ خطرے کا بنیادی محرک ہے‘امریکی وزیر دفاع







































