جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان تقریب مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی ،بھارتی پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان تقریب مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی ،بھارتی پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگئے

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ہراساں کیا۔یوم پاکستان پر ہمسایہ ملک بھارت کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، ہائی کمشنر سہیل محمود نے قومی پرچم لہرایا… Continue 23reading نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان تقریب مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی ،بھارتی پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگئے

ایردوآن اور ٹرمپ میں کشیدگی نے ترکش ڈالر بانڈز کے تخت کو ہلا کر رکھ دیا،ترکی کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2019

ایردوآن اور ٹرمپ میں کشیدگی نے ترکش ڈالر بانڈز کے تخت کو ہلا کر رکھ دیا،ترکی کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آگئی

انقرہّ(این این آئی)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو وسیع پیمانے پر دباؤ کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس میں… Continue 23reading ایردوآن اور ٹرمپ میں کشیدگی نے ترکش ڈالر بانڈز کے تخت کو ہلا کر رکھ دیا،ترکی کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں دو خوفناک دھماکے، صوبائی نائب گورنر‘ صوبائی انٹیلی جنس سربراہ ،متعدد سرکاری محکموں کے صوبائی سربراہوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ 

datetime 23  مارچ‬‮  2019

افغانستان میں دو خوفناک دھماکے، صوبائی نائب گورنر‘ صوبائی انٹیلی جنس سربراہ ،متعدد سرکاری محکموں کے صوبائی سربراہوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ 

ہلمند(این این آئی) افغان صوبہ ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ شہرمیں بم کے دو خوفناک دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور 30 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکانومی ڈائریکٹویٹ کے صوبائی سربراہ محمد خان نصرت بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں صوبائی گورنر سمیت متعدد… Continue 23reading افغانستان میں دو خوفناک دھماکے، صوبائی نائب گورنر‘ صوبائی انٹیلی جنس سربراہ ،متعدد سرکاری محکموں کے صوبائی سربراہوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ 

نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 23  مارچ‬‮  2019

نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

ریاض(این این آئی) مشرقی ریجن کی المحیسنی جامع مسجد کے امام و خطیب شیخ عادل الکلبانی نے مطالبہ کیا ہے کہ اذان اور تکبیر کے درمیان انتظار کا وقفہ مقرر کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد 7منٹ انتظار… Continue 23reading نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

datetime 23  مارچ‬‮  2019

ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

نئی دلی(اے این این ) بھارت میں انتہا پسندی کاایک اور واقعہ پیش آیا ہے جب گڑگائوں میں ہولی کے دن کرکٹ کھیلنے پر مسلمان خاندان پر بد ترین تشدد کیا گیا۔چالیس افراد نے مسلمان خاندان پر دھاوا بولتے ہوئے انہیں ڈنڈوں، لوہے کی راڈز، ہاکی اور پائپوں سے مارا اور پاکستان چلے جانے کی… Continue 23reading ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے پاک بھارت سرحد پر اپنے فوجی دستے تعینات کر دئیے ہیں ۔یہ اقدام پاک چین اقتصادی راہداری میں کوئلے کی کان کنی کے پراجیکٹس کو درپیش خطرات کے پیش نظر کیا گیا ، اس پراجیکٹ کو پاکستان کے… Continue 23reading پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

datetime 23  مارچ‬‮  2019

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

دبئی (این این آئی)دبئی کا برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا، متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ پر جیسنڈا آرڈرن کی تصویر آویزاں کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری… Continue 23reading دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

datetime 23  مارچ‬‮  2019

امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان امن وسلامتی ،بین الاقوامی تعاون کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداروں، سفرا اور مندوبین… Continue 23reading امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین نے ہوائی ٹریفک کنٹرولرکی تربیت حاصل کرکے باقائدہ کام شروع کردیا ہے اور جدہ میں قائم ایئرٹریفک کنٹرول سینٹر میں سعودی ایئر نیوی گیشن سروسز نے خواتین ہوائی ٹریفک کنٹرولر کے پہلے بیچ کی تقرری کاجشن منایا۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ خواتین نے… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی