منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ملکی فوج بغاوت ناکام بنا دے،صدروینزوویلا نکولاس مادورو

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

کراکس(این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے ملکی فوج سے کہا ہے کہ وہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دے۔ خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ اس وقت سلامتی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے

وقت پر دیا ہے، جب اپوزیشن رہنما اور خود ساختہ صدر خوآن گوآئیڈو کے حامی فوجیوں کی طرف سے بغاوت کی ایک مبینہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ اپنے ایک نشریاتی خطاب میں صدر مادورو نے کہا کہ خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ اس وقت سلامتی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…