پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کی ویڈیو جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقتول پستول پھینکنے کی ہدایات پر عمل کررہا تھا، اس کے باوجود پولیس اہلکار نے

اس پر متعدد گولیاں چلائیں۔ذرائع کے مطابق واقعہ 25 مارچ کو شمالی کیرولائنا کی ایک پارکنگ میں پیش آیا تھا۔واضح رہے کہ امریکا میں پولیس کے سیاہ فام شہریوں سے ناانصافیوں کے واقعات بڑھ گئے ہیں، جن کے خلاف ماضی میں ملک گیر احتجاج بھی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…