جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

حوثی دہشت گردوں نے قیامت ڈھادی، دو خاندانوں کے 40 افراد جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2019

حوثی دہشت گردوں نے قیامت ڈھادی، دو خاندانوں کے 40 افراد جاں بحق

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے حج گورنری کے شمالی مغربی علاقے کشر میں حجور قبائل کے خلاف لڑائی کے دوران دو خاندانوں کے 40 سے زاید افراد کو قتل اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ مقتولین میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بق… Continue 23reading حوثی دہشت گردوں نے قیامت ڈھادی، دو خاندانوں کے 40 افراد جاں بحق

ملکی میڈیانے ایرانی صدرکے دورہ عراق کے درپردہ مقاصد بے نقاب کردیئے

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ملکی میڈیانے ایرانی صدرکے دورہ عراق کے درپردہ مقاصد بے نقاب کردیئے

تہران(این این آئی)عراقی اورایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی صدرحسن روحانی کے دورہ بغداد کا مقصد دو طرفہ تعاون اور تعلقات کا فروغ ہے۔ ایران موجودہ حالات میں عراق کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ اسی طرح ایران کی طرف سے عراق کو یہ پیغام بھی دیا جا رہا ہے… Continue 23reading ملکی میڈیانے ایرانی صدرکے دورہ عراق کے درپردہ مقاصد بے نقاب کردیئے

ایران : انسانی حقوق کی وکیل نسرین کو38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ایران : انسانی حقوق کی وکیل نسرین کو38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا

تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کی نامور وکیل نسرین ستودہ کے خاندان کے مطابق انھیں 38 برس قید اور 148 کوڑے مارے جانے کی سزا سنادی،نسرین ستودہ پر ملکی سلامتی کے حوالے سے مختلف الزامات عائد کیے گئے جس سے وہ انکار کرتی آرہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے گروہوں نے… Continue 23reading ایران : انسانی حقوق کی وکیل نسرین کو38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا

انجیلامیرکل چانسلر کی پوری مدت مکمل کریں، دو تہائی جرمنوں کی خواہش

datetime 12  مارچ‬‮  2019

انجیلامیرکل چانسلر کی پوری مدت مکمل کریں، دو تہائی جرمنوں کی خواہش

برلن(این این آئی)رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں کہاگیا ہے کہ دو تہائی جرمن شہری یہ خواہش رکھتے ہیں کہ چانسلر انجیلا میرکل اپنی موجودہ مدت مکمل کریں۔ میرکل کی چانسلرشپ کی موجودہ مدت سن 2021 کے اختتام پر پوری ہو رہی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ جائزہ فورسا نامی تنظیم نے مرتب کر… Continue 23reading انجیلامیرکل چانسلر کی پوری مدت مکمل کریں، دو تہائی جرمنوں کی خواہش

سعودی عرب کارواں ماہ کے اختتام پر تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب کارواں ماہ کے اختتام پر تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مہینے کے اختتام پر اپنی تیل کی روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی پروڈکشن کو کم کر دے گی۔ دوسری جانب بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے کا رجحان پایا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت… Continue 23reading سعودی عرب کارواں ماہ کے اختتام پر تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا اعلان

ہتھیاروں کی عالمی سطح پر تجارت میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ فروخت کرنے والا اور سب سے زیادہ ہتھیارخریدنے والا ملک کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2019

ہتھیاروں کی عالمی سطح پر تجارت میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ فروخت کرنے والا اور سب سے زیادہ ہتھیارخریدنے والا ملک کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

سٹاک ہولم(این این آئی)اسٹاک ہولم میں قائم امن پر تحقیق کرنے والے انسٹیٹیوٹ سِپری نے کہاہے کہ ہتھیاروں کی عالمی سطح پر تجارت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ہتھیار فروخت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک امریکا ہے، جو عالمی سطح پر بیچے گئے ہتھیاروں کا چھتیس فیصد حصہ فروخت کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ہتھیاروں کی عالمی سطح پر تجارت میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ فروخت کرنے والا اور سب سے زیادہ ہتھیارخریدنے والا ملک کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

ترکی کی معیشت 10 برسوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری کا شکار،ترک کرنسی لیرا کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2019

ترکی کی معیشت 10 برسوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری کا شکار،ترک کرنسی لیرا کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

انقرہ (این این آئی) ترکی میں جاری سرکاری اعداد و شمار میں بتایاگیا ہے کہ 2018 کی آخری سہ ماہی میں ملکی معیشت سالانہ بنیاد پر 3% سکڑ گئی۔ واضح رہے کہ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے سروے میں توقع ظاہر کی گئی تھی کہ معیشت کے سکڑنے کی شرح 2.7% تک ہو گی۔سال 2018… Continue 23reading ترکی کی معیشت 10 برسوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری کا شکار،ترک کرنسی لیرا کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک امریکی اور افغان فورسز نے قتل کیا، افسوسناک انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2019

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک امریکی اور افغان فورسز نے قتل کیا، افسوسناک انکشافات

کابل (این این آئی)افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افراد امریکہ اور افغان فورسزکے مشترکہ آپریشن میں مارے گئے ہیں، امریکی و افغان فورسز کی جانب یہ کارروائی 9مارچ کو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ افراد افغانستان میں ہی رہائش… Continue 23reading افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک امریکی اور افغان فورسز نے قتل کیا، افسوسناک انکشافات

پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ، رینکنگ مزید بہترورلڈ بینک کی رپورٹ

datetime 11  مارچ‬‮  2019

پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ، رینکنگ مزید بہترورلڈ بینک کی رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن ) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ہے۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچا میتھو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آئی ہے، پاکستان کاروبار میں آسانیوں کے سلسلے میں 147 سے 137… Continue 23reading پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ، رینکنگ مزید بہترورلڈ بینک کی رپورٹ