جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جاپان نے غیر ملکی ورکرز کیلئے دروازے کھول دئیے ،نئی ویزہ پالیسی جاری ، جانتے ہیں کیا کیا شرائط رکھی گئی ہیں؟

datetime 12  اپریل‬‮  2019

جاپان نے غیر ملکی ورکرز کیلئے دروازے کھول دئیے ،نئی ویزہ پالیسی جاری ، جانتے ہیں کیا کیا شرائط رکھی گئی ہیں؟

ٹوکیو(این این آئی )جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے۔ لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ العمل ہو گئے ،جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا… Continue 23reading جاپان نے غیر ملکی ورکرز کیلئے دروازے کھول دئیے ،نئی ویزہ پالیسی جاری ، جانتے ہیں کیا کیا شرائط رکھی گئی ہیں؟

ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

واشنگٹن(سی پی پی ) فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھا میری این… Continue 23reading ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

انتخابات میں فوج کااستعمال ،156سابق بھارتی فوجی چیخ اٹھے

datetime 12  اپریل‬‮  2019

انتخابات میں فوج کااستعمال ،156سابق بھارتی فوجی چیخ اٹھے

نئی دہلی (سی پی پی )انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد 156سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے۔تفصیلات کے مطابق، انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے،صدر رام ناتھ کو 156سابق فوجیوں نے خط لکھ ڈالا،لکھامودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنا رہے ہیں۔ بحری ،بری اور فضائی… Continue 23reading انتخابات میں فوج کااستعمال ،156سابق بھارتی فوجی چیخ اٹھے

فیس بک پر ایردوآن کی توہین کے الزام میں جرمن شہری ترکی میں گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2019

فیس بک پر ایردوآن کی توہین کے الزام میں جرمن شہری ترکی میں گرفتار

انقرہ (این این آئی)ترکی کی پولیس نے چھٹیاں گذارنے کے لیے آئے دوہری شہریت رکھنے والے ایک جرمن صدر طیب ایردوآن کی شان میں گستاخی اور ان کی توہین کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے،عرب ٹی وی کے مطابق ترکی اور جرمنی کی شہریت رکھنے والے ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 23… Continue 23reading فیس بک پر ایردوآن کی توہین کے الزام میں جرمن شہری ترکی میں گرفتار

ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ترکی نیٹوکارکن ہونے کے باوجود روس سے اس کا فضائی دفاعی نظام ایس 400خریدتا ہے تو ترکی امریکا کے ایف 35 لڑاکا طیاروں سے محروم ہو جائے گا، اس کے علاوہ ترکی کو اضافی پاپندیوں کا بھی سامنا ہو سکتا ہے،امریکی ویب سائیٹ… Continue 23reading ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں فرانس سے رافیل جنگی طیاروں پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے اور کولکتہ کے اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ قطر کو بیچے گئے اسی طرح کے طیاروں میں پاکستانی پائلٹس نے تربیت حاصل کی۔اس خبر کے بعد بھارت ہی کے ایک اور خبر رساں ادارے نے… Continue 23reading پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

پیانگ یانگ(این این آئی ) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مخالفین کو دھمکی دی ہے کہ ان کے ملک پر پابندی لگانے والے ممالک کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ ان نے کہا کہ ان کے ملک کا معاشی خود انحصاری… Continue 23reading شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

بغداد(این این آئی)عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی حصے ہمرین میں داعش کے میڈیا سینٹر سمیت ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔واضح رہے کہ عراق نے ایک برس قبل دعویٰ کیا تھا کہ ملک سے داعش کا مکمل خاتمہ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملٹری کے ترجمان جنرل یحیحیٰ رسول نے بتایا کہ وزیراعظم کے خصوصی… Continue 23reading عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی خلائی جہاز لاکھوں کلومیٹر فاصلہ طے کرکے چار اپریل کو چاند کے مدار میں پہنچا اور اس وقت سے چاند کے گرد گردش کررہا تھا، چاند پر… Continue 23reading اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ