باپ کو فالج ہوا تو بیٹیوں نے ہمت نہ ہاری ،دکان پر جاکر ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
نئی دہلی(آن لائن) دنیا میں ایسی کئی بیٹیاں ہیں جو اپنے والدین کی ذمہ داریاں بالکل بیٹوں کی طرح پورا کرتی ہیں، ایسے ہی ایک انوکھی مثال بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں ملتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 18 سالہ جوتی کمار اور ان کی 16 سالہ بہن نیہا اپنے والد کی نائی کی… Continue 23reading باپ کو فالج ہوا تو بیٹیوں نے ہمت نہ ہاری ،دکان پر جاکر ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے