جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

ڈیووس(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت میں ستمبر 2014 سے اب تک 45 ہزار افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ جب سے انہوں نے صدر کا منصب سنبھالا ہے۔ اس وقت سے سیکیورٹی… Continue 23reading افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

datetime 26  جنوری‬‮  2019

روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکامی سے ہمکنار ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور روس کے درمیان طے شدہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر… Continue 23reading روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

datetime 26  جنوری‬‮  2019

یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے کہاہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد آٹھ ماہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں مجموعی طور پر پچانوے ہزار شکایات درج کرائی جا چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان شکایات کے نتیجے میں متعلقہ کمپنیوں اور اداروں پر تین واقعات میں پابندیاں… Continue 23reading یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ(این این آئی) فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 25 سالہ ایہاب عطا اللہ حسین عابد… Continue 23reading غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

دوحہ (این این آئی)خلیجی ریاست قطر میں قائم ’عرب انوویشن اکیڈیمی‘ کے زیر اہتمام سائنسی ایجادات کے میدان ہونیوالے مقابلے میں دو فلسطینی نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے فلسطینی قوم کے ہونہار ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خلیجی ریاست قطر میں عرب انوویشن اکیڈمی کے زیر اہتمام سائنسی ایجادات کے حوالے… Continue 23reading قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پیرو کے دارلحکومت لیمامیں مسافر بس کھائی میں جاگری،10افراد ہلاک

datetime 26  جنوری‬‮  2019

پیرو کے دارلحکومت لیمامیں مسافر بس کھائی میں جاگری،10افراد ہلاک

لیما (این این آئی)پیرو کے دار الحکومت لیما میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے باعث10 مسافرہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق بس میں 50 مسافر سوار تھے، نیشنل ایمرجنسی سینٹر نے ٹوئٹر پیغام پر اس حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے دس مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ واضح… Continue 23reading پیرو کے دارلحکومت لیمامیں مسافر بس کھائی میں جاگری،10افراد ہلاک

دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں تیار کی جانے والی سستی ترین کار کا نام ٹاٹا نینو رکھا گیا تھا۔ دس برس تک کار ساز ادارے کو مشکل حالات کا سامنا رہا لیکن اب اس کی مزید پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سستی ترین کار ٹاٹا… Continue 23reading دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

لندن/نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کے دو بین الاقوامی اداروں نے سعودی عرب کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد مبصرین کو اپنے ملک کے قیدیوں بشمول مقید خواتین تک رسائی دے تاکہ اْن پر ٹارچر کے الزامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے سعودی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

واشنگٹن(این این آئی) فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ضم کرنے کے منصوبے میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں تاکہ انہیں پہلے سے زیادہ مؤثر… Continue 23reading فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی