تعلقات کشیدہ،امریکہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی سمیت 16 سعودی شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی وزارت خارجہ نے 16 سعودی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی‘ جمال خاشقجی قتل کیس میں امریکہ 24 سعودی شہریوں کے ویزے کالعدم اور 17 کے اثاثے پہلے ہی منجمند کرچکا ہے۔ سعودی ولی عہد کے سابق مشیر سعود القحطانی بھی پابندی کا شکار ہونے والوں… Continue 23reading تعلقات کشیدہ،امریکہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی سمیت 16 سعودی شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا







































