جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

ایڈیلیڈ(این این آئی) جنوبی آسٹریلیا میں درجہ حرارت نے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دئیے اور گرمی کی شدت 49 ڈگری تک جاپہنچی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیورو آف میٹرولوجی نے رپورٹ کیا کہ ایڈیلیڈ کے شمال میں 49.5 سیلسیس (120 فارن ہائیٹ) جبکہ شہر کے اندر درجہ حرارت 47.7 سیلسیس تک پہنچ گیا، جس نے… Continue 23reading دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

datetime 25  جنوری‬‮  2019

طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادوروکوترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو سے فون پر گفتگو کی اور انھیں ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش کی ۔… Continue 23reading طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

datetime 25  جنوری‬‮  2019

حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمران ‘حماس’ نے اسرائیل کی نئی شرائط پر قطر سے 15 ملین ڈالر کی امداد کی تیسری قسط لینے سے انکار کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ کو قطری امداد اس شرط پر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بغداد(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عراق کی سکیورٹی میں مدد کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے دفتر کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان کے… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

datetime 25  جنوری‬‮  2019

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

دوحہ (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ قطر میں ان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اوراگر ان مذاکرات میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو اس پر مزید بات کی جائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے گزشتہ 17 برس سے افغانستان میں جاری جنگ کا… Continue 23reading قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی

بیروت (این این آئی)شام کے ہمسایہ ملک لبنان میں پناہ لیے ہوئے ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین وطن واپس لوٹ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واپسی شامی مہاجرین کو ان کے وطن میں واپس بسانے کی کوششوں کا حصہ ہے، لبنانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق واپس جانے والے زیادہ تر شامی دارالحکومت… Continue 23reading ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی

افغان صوبہ ہلمندمیں فضائی حملہ،ایک ہی خاندان کے16افرادہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2019

افغان صوبہ ہلمندمیں فضائی حملہ،ایک ہی خاندان کے16افرادہلاک

کابل(این این آئی) جنوبی صوبے ہلمند میں کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم سولہ عام شہری مارے گئے ، ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ یہ فضائی حملہ سنگین ضلع میں اْس وقت کیا گیا، جب افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان زوردار جھڑپ… Continue 23reading افغان صوبہ ہلمندمیں فضائی حملہ،ایک ہی خاندان کے16افرادہلاک

شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے : کانگ کیونگ وا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے : کانگ کیونگ وا

سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریائی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے،امید ہے کہ شمالی کوریائی حکومت جوہری پروگرام کو ختم کرنے پر رضامند ہو جائے گی لیکن اس پر عمل بتدریج ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ کیونگ… Continue 23reading شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے : کانگ کیونگ وا

چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت

datetime 25  جنوری‬‮  2019

چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر تجارت وِلبر راس نے کہاہے کہ اْن کا ملک اور چین تجارتی اختلافات ختم کرنے کے سلسلے میں ابھی میلوں دوری پر کھڑے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ مذاکرات کے نئے دور میں دونوں ملک کسی ڈیل پر پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی وزیر تجارت… Continue 23reading چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے ابھی امکانات کم ہیں : امریکی وزیر تجارت