پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

خاشقجی قتل کیس میں سولہ سعودی شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کے سولہ باشندوں کی امریکا داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان افراد پر یہ پابندی سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں لگائی گئی ہے۔ سعودی شہریوں پر سفری پابندی محکمہ خارجہ کے ایک قانون کے تحت

لگائی گئی ہے، جس کے مطابق اگر وزیر خارجہ کے پاس اس بارے میں مستند معلومات ہوں کہ متعلقہ اشخاص یا حکومتیں بد عنوانی کی بڑی وارداتوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث رہے ہیں، تو ان پر یہ پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ جن سعودی افراد پر پابندی لگائی گئی ہے، ان کے بارے میں یہ واضح نہیں کہ آیا ان کے خلاف سعودی عرب میں کوئی عدالتی کارروائی جاری ہے یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…