پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی و یژن کے مطابق کچھ حملہ آوروں نے ملک کے مشرقی علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار

کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس علاقے میں یہ کارروائی کی گئی ہے، وہ تیل کی دولت سے مالا مال ہے اور وہاں شیعہ آبادی اکثریت میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…