پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم تک جرمانہ ہوگا اور 30 دن تک گاڑی محکمہ ٹریفک کی تحویل میں ہوگی۔ عرب میڈیاکیمطابق ٹریفک قانون کے بموجب ایمرجنسی گاڑیوں، ایمبولینس، پولیس اور سرکاری جلوس کی گاڑیوں کو ترجیحی بنیاد پر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

datetime 1  جولائی  2019

امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت جلد ہی چینی شہریوں کے لیے ویزہ کی شرط ختم کر رہی ہے تا کہ امریکا کی طرف سے ایرن پرعاید کردہ اقتصادی پابندیوں کوغیرمؤثر بنانے کے لیے چینی سیاحوں کو ایران میں داخل ہونے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حکومت نے جمہوریہ چین… Continue 23reading امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

datetime 1  جولائی  2019

حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

صنعاء(این این آئی )یمن کے جنوب مغربی شہر تعز میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے امدادی سامان کے حصول کے لیے جمع شہریوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ادھر اتحادی طیاروں نے مستبا ڈار یکٹوریٹ میں الطینہ گائوں میں حوثیوں کے… Continue 23reading حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

datetime 1  جولائی  2019

سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

ہیروشیما(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں امن میموریل میوزیم کا دورہ کیا۔ اس عجائب گھر میں دوسری عالمی جنگ میں ہیروشیما پر امریکا کے جوہری بم کے حملے کی تباہ کاریوں کے شواہد محفوظ کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد کے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

datetime 1  جولائی  2019

بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

منامہ(این این آئی)بحرین کی ایک اعلیٰ اپیل عدالت نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں ایک ماتحت عدالت نے بحرینی حزب اللہ کے نام سے دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کے الزام میں ان افراد کی شہریت منسوخ کردی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ماتحت عدالت نے… Continue 23reading بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

datetime 1  جولائی  2019

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران (این این آئی)امریکی کبھی مذاکرات کے لییقابلِ اعتبار نہیں رہے ہیں اور نہ وہ مستقبل میں کبھی ایسے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن اور جوہری کمیٹی کے چیئرمین محمد ابراہیم رضائی نے ایک بیان میں کہی ۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

datetime 1  جولائی  2019

ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کے اقتصادی مشیر لاری کوڈلو نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی امور پر مذاکرات امریکی کمپنیوں کو ہواوے کی مصنوعات کی فروخت کے لائسنس جاری کرنے کا بہترین موقع ہے۔ چین کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ‘ہواوے’ پر عاید کردہ پابندیوں میں نرمی عام معافی نہیں۔… Continue 23reading ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

datetime 1  جولائی  2019

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیر مملکت برائے مہاجرین صالح الغریب کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں ان کے قافلے میں شامل ان کے دو معاونین مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے قافلے پر جبلِ لبنان میں واقع علاقے عالیہ میں فائرنگ کی گئی… Continue 23reading لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی

datetime 1  جولائی  2019

فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے وزیر برائے القدس امور فادی الحدامی کو چند گھنٹے تک زیر حراست رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں شہر میں اسرائیلی قانون کے منافی سرگرمیاں منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھاجبکہ ان کے وکیل نے بتایا… Continue 23reading فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی