بھارت میں مردہ گائے کی کھال اتارنے پر مشتعل افرادنے مسیحی نوجوان قتل کردیا
نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں مردہ گائے کی کھال اتارنے پر مشتعل افراد نے ایک شہری کو قتل اور دیگر 3 کو زخمی کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ میں پیش آیا جہاں مقامی مسیحی برادری کے افراد ایک بیل کی کھال اتار رہے تھے۔ جھاڑکھنڈ پولیس کے سینئر… Continue 23reading بھارت میں مردہ گائے کی کھال اتارنے پر مشتعل افرادنے مسیحی نوجوان قتل کردیا