پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ترکی نیٹوکارکن ہونے کے باوجود روس سے اس کا فضائی دفاعی نظام ایس 400خریدتا ہے تو ترکی امریکا کے ایف 35 لڑاکا طیاروں سے محروم ہو جائے گا، اس کے علاوہ ترکی کو اضافی پاپندیوں کا بھی سامنا ہو سکتا ہے،امریکی ویب سائیٹ… Continue 23reading ایس 400روسی دفاعی نظام کی خریداری پرترکی کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے،امریکا

پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں فرانس سے رافیل جنگی طیاروں پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے اور کولکتہ کے اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ قطر کو بیچے گئے اسی طرح کے طیاروں میں پاکستانی پائلٹس نے تربیت حاصل کی۔اس خبر کے بعد بھارت ہی کے ایک اور خبر رساں ادارے نے… Continue 23reading پاکستانی پائلٹس کو رافیل طیاروں میں تربیت دینے کی بھارتی خبر غلط نکلی، فرانسیسی سفارتخانے کا بھی باضاطہ موقف سامنے آگیا

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

پیانگ یانگ(این این آئی ) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مخالفین کو دھمکی دی ہے کہ ان کے ملک پر پابندی لگانے والے ممالک کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ ان نے کہا کہ ان کے ملک کا معاشی خود انحصاری… Continue 23reading شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

بغداد(این این آئی)عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی حصے ہمرین میں داعش کے میڈیا سینٹر سمیت ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔واضح رہے کہ عراق نے ایک برس قبل دعویٰ کیا تھا کہ ملک سے داعش کا مکمل خاتمہ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملٹری کے ترجمان جنرل یحیحیٰ رسول نے بتایا کہ وزیراعظم کے خصوصی… Continue 23reading عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی خلائی جہاز لاکھوں کلومیٹر فاصلہ طے کرکے چار اپریل کو چاند کے مدار میں پہنچا اور اس وقت سے چاند کے گرد گردش کررہا تھا، چاند پر… Continue 23reading اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ، طیارہ تباہ

طالبان کا افغانستان میں ریڈ کراس اور ڈبلیو ایچ او پر پابندی کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2019

طالبان کا افغانستان میں ریڈ کراس اور ڈبلیو ایچ او پر پابندی کا اعلان

نیویارک/کابل(این این آئی )ریڈ کراس کی عالمی کمیٹی نے کہاہے کہ طالبان کا ان پر اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) پر پابندی کے اعلان کے بعد انہوں نے افغانستان میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں ،میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی آر سی کے ترجمان روبن ووڈو کا کہنا تھا کہ ان کے… Continue 23reading طالبان کا افغانستان میں ریڈ کراس اور ڈبلیو ایچ او پر پابندی کا اعلان

افغان امن عمل میں خواتین نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں،انجلیناجولی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

افغان امن عمل میں خواتین نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں،انجلیناجولی

نیویارک(این این آئی ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے پناہ گزین انجلینا جولی نے افغان امن مذاکرات میں خواتین کے کردار کو ایک بار پھر ناگزیر قرار دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے… Continue 23reading افغان امن عمل میں خواتین نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں،انجلیناجولی

سعودی عرب میں ایک خاتون سمیت 3پاکستانیوں کا سر قلم

datetime 12  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں ایک خاتون سمیت 3پاکستانیوں کا سر قلم

جدہ(آن لائن) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک سعودی اور 3پاکستانیوں کو منشیات کی اسمگلنگ اور استعمال کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے ۔جمعہ کو سعودی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان چاروں منشیات اسمگلروں کو سزائے موت دیدی گئی ۔ وزارت داخلہ نے بتایا… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک خاتون سمیت 3پاکستانیوں کا سر قلم

ٹیکس دینے سےانکار، طالبان نے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کرلیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ٹیکس دینے سےانکار، طالبان نے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کرلیا

کابل(این این آئی )افغان طالبان نے ساٹھ ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا ہے۔طالبان نے مطالبہ کیا تھا کہ یہ ڈرائیوار انہیں ہر ماہ سات ہزار افغانی روپے ادا کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ ان ڈرائیوروں نے جنگجوؤں کو غیر قانونی ٹیکس دینے سے انکار کیا تھا، مقامی حکام نے بتایا… Continue 23reading ٹیکس دینے سےانکار، طالبان نے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کرلیا