ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

datetime 16  فروری‬‮  2019

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی ایئر فورس کے اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام کے مطابق مونیکاوٹ… Continue 23reading تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2019

شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

شکاگو (این این آئی)امریکی شہر شکاگو کے قریب مسلح شخص نے انڈسٹریل ایریا میں ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے ارورا شہر کے ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کی،کارخانے میں موجود افراد جانیں بچانے کے… Continue 23reading شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2019

مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

قاہرہ(این این آئی) مصر کے شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ بم جیزہ شہر کے وسطی اسکوئر میں واقع مقامی مسجد کے قریب پل کے نیچے سے ملا تھا جس پر بم کو ناکارہ بنانے کے لئے خصوصی ٹیم… Continue 23reading مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

datetime 15  فروری‬‮  2019

وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

وارسا(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت ‘وارسا’ میں ہونے والی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کی روک تھام اور ایران کی علاقائی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کوششیں کرنے سے اتفاق کیا گیا۔ عرب ٹی… Continue 23reading وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2019

یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم رکھنے پر خبردار کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائب امریکی صدر نے کہا کہ کمزور اقتصادی اقدامات سے صرف ایران مستحکم لیکن یورپی یونین کے ممالک کمزور ہوں گے۔انہوں نے خبردار… Continue 23reading یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

datetime 15  فروری‬‮  2019

سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

ریاص (این این آئی)سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ اور چیئرمین شاہ فیصل مرکز برائے تحقیق اور اسلامی مطالعات شہزادہ ترکی الفیصل نے اس نظریے کو مسترد کردیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ کوئی تعاون کررہا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حوالے سے سعودی… Continue 23reading سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون کے چیف کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان سے اپنے فوجیوں کی یکطرفہ واپسی نہیں کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینٹاگون چیف نے ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیا کہ افغان امن مذاکرات میں کابل حکومت کو لازمی حصہ بنایا جائے‘افغان حکومت کے بغیر پائیدار… Continue 23reading امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

datetime 15  فروری‬‮  2019

عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ عرب سرزمین صرف عربوں کی ملکیت ہے۔ وہ ایرانی صدر حسن روحانی کے بعض خلیجی ممالک پر تاریخی دعوؤں کا جواب دے رہے تھے۔انھوں نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی نظام ہمارے خطے کے… Continue 23reading عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

datetime 15  فروری‬‮  2019

سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

رباط (این این آئی)مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رباط کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امارات اور سعودی عرب میں متعین مراکشی سفیر رباط میں اہم نوعیت کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے آئے تھے اور… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش