بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سعودی شہزادے کے بعد طیب اردگان اورمہاتیر محمد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر کب پاکستان آ رہے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  فروری‬‮  2019

سعودی شہزادے کے بعد طیب اردگان اورمہاتیر محمد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر کب پاکستان آ رہے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور ملائیشین وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے۔ مہاتیر محمد کی… Continue 23reading سعودی شہزادے کے بعد طیب اردگان اورمہاتیر محمد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر کب پاکستان آ رہے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پلوامہ حملہ ، امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا، پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ ، امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا، پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

نئی دہلی /واشنگٹن (اے این این ) امریکہ نے ایک بار پھر ’’ڈو مور‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پلوامہ حملے میں ملوث عناصر کیخلاف فوری کریک ڈاؤن کرے،پلوامہ حملہ انتہائی بھیانک تھا،کیا اچھا ہو بھارت اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو جائیں ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا… Continue 23reading پلوامہ حملہ ، امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا، پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھارت پہنچنے پر حقیقی معنوں میں پاکستانی سفیر ہونے کا عملی مظاہرہ کر دکھایا،مودی اور پوری بھارتی سرکار پر سکتہ طاری

datetime 20  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھارت پہنچنے پر حقیقی معنوں میں پاکستانی سفیر ہونے کا عملی مظاہرہ کر دکھایا،مودی اور پوری بھارتی سرکار پر سکتہ طاری

نئی دہلی( آن لائن )سعودی ولی عہد نے بھارت پہنچنے پر حقیقی معنوں میں پاکستانی سفیر ہونے کا عملی مظاہرہ کر دکھایا، نئی دہلی ائیرپورٹ پہنچنے پر مودی نے استقبال کیا، تاہم محمد بن سلمان کی جانب سے زیادہ گرم جوشی دکھانے سے گریز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان مختصر… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھارت پہنچنے پر حقیقی معنوں میں پاکستانی سفیر ہونے کا عملی مظاہرہ کر دکھایا،مودی اور پوری بھارتی سرکار پر سکتہ طاری

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان کتنے ارب ڈالر زکے معاہدے ہونگے،بھارتی میڈیا کے انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان کتنے ارب ڈالر زکے معاہدے ہونگے،بھارتی میڈیا کے انکشافات

نئی دہلی (آن لائن ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور مفاہمت… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان کتنے ارب ڈالر زکے معاہدے ہونگے،بھارتی میڈیا کے انکشافات

پاکستان کی مخالفت پر بھارتی تقسیم، کپل شرما بھی نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں میدان میں آگئے

datetime 19  فروری‬‮  2019

پاکستان کی مخالفت پر بھارتی تقسیم، کپل شرما بھی نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں میدان میں آگئے

چندھی گڑھ(آن لائن) دی کپل شرما شو کے میزبان کپل شرما پاکستان کی حمایت پر اپنے پروگرام سے نکالے گئے نوجوت سنگھ سدھو کے دفاع میں آگئے۔چندی گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپل شرما نے نوجوت سدھو کو شو سے نکالنے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سدھو کے ساتھ جو ہوا… Continue 23reading پاکستان کی مخالفت پر بھارتی تقسیم، کپل شرما بھی نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں میدان میں آگئے

دورہ ملائیشیا ، انڈونیشا منسوخ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان کے بعد دورہ بھارت کا آغاز،اربوں ڈالرز کے معاہدے ہونگے

datetime 19  فروری‬‮  2019

دورہ ملائیشیا ، انڈونیشا منسوخ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان کے بعد دورہ بھارت کا آغاز،اربوں ڈالرز کے معاہدے ہونگے

ریاض، نئی دہلی(آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد دورہ بھارت کے لیے نئی دہلی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ سعودی ولی عہد اپنے دورہ ایشیا پر ہیں جہاں وہ جنوبی ایشیا اور مشرقی ایشیا کی اہم ریاستوں میں چند روز قیام کرنے کے ساتھ ساتھ اہم معاہدے بھی کر… Continue 23reading دورہ ملائیشیا ، انڈونیشا منسوخ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان کے بعد دورہ بھارت کا آغاز،اربوں ڈالرز کے معاہدے ہونگے

اقتدار مضبوط کرنے کے لیے ترک صدرایردوآن نے تْرک فضائیہ کمزور کر دی،صورتحال تشویشناک،پاکستان سے مدد طلب کرلی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2019

اقتدار مضبوط کرنے کے لیے ترک صدرایردوآن نے تْرک فضائیہ کمزور کر دی،صورتحال تشویشناک،پاکستان سے مدد طلب کرلی گئی

دبئی (این این آئی)جولائی 2016ء کو ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد صدر طیب ایردوآن نے اقتدار پراپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے اپنی مسلح افواج بالخصوص فضائیہ کو کمزور کردیا۔امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت… Continue 23reading اقتدار مضبوط کرنے کے لیے ترک صدرایردوآن نے تْرک فضائیہ کمزور کر دی،صورتحال تشویشناک،پاکستان سے مدد طلب کرلی گئی

صرف الیکشن کے دنوں میں ہی پاکستان کے ساتھ جنگی ماحول کیوں؟بھارتی ریاست مغربی بنگال وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 19  فروری‬‮  2019

صرف الیکشن کے دنوں میں ہی پاکستان کے ساتھ جنگی ماحول کیوں؟بھارتی ریاست مغربی بنگال وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

کولکتہ (این این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت پاکستان کیخلاف صرف ایسے وقت پر کوئی کارروائی کرنا چاہتی ہے جب ملک میں عام انتخابات کا مرحلہ قریب آچکا ہو، انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کے پاس یہ ثبوت… Continue 23reading صرف الیکشن کے دنوں میں ہی پاکستان کے ساتھ جنگی ماحول کیوں؟بھارتی ریاست مغربی بنگال وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

کشمیری مائیں بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں ورنہ وہ مارے جائیں گے، بھارتی جنرل کی دھمکی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے

datetime 19  فروری‬‮  2019

کشمیری مائیں بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں ورنہ وہ مارے جائیں گے، بھارتی جنرل کی دھمکی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے

سرینگر (این این آئی) بھارتی فوج کے کور کمانڈر جنرل ڈھلوں نے کہا ہے کہ کشمیری مائیں اپنے بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں کیونکہ ہتھیار اْٹھانے والوں کا انجام موت ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے ایس ڈھلوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھمکی دی ہے… Continue 23reading کشمیری مائیں بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں ورنہ وہ مارے جائیں گے، بھارتی جنرل کی دھمکی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے