پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ایران : ملٹری شپ یارڈ میں دھماکہ، وزارت دفاع کے تین افراد ہلاک

datetime 7  اپریل‬‮  2019

ایران : ملٹری شپ یارڈ میں دھماکہ، وزارت دفاع کے تین افراد ہلاک

تہران(این این آئی)جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے… Continue 23reading ایران : ملٹری شپ یارڈ میں دھماکہ، وزارت دفاع کے تین افراد ہلاک

لیبیا نیشنل کانفرنس مقررہ وقت پر ہی ہوگی، اقوام متحدہ

datetime 7  اپریل‬‮  2019

لیبیا نیشنل کانفرنس مقررہ وقت پر ہی ہوگی، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے زیر انتظام لیبیا نیشنل کانفرنس ملک میں ممکنہ انتخابات کے موقع پر ہی منعقد ہو گی۔ دوسری جانب ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی سیون کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لیبیا کی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر کو خبردار کیا کہ وہ طرابلس پر قبضے سے گریز کریں… Continue 23reading لیبیا نیشنل کانفرنس مقررہ وقت پر ہی ہوگی، اقوام متحدہ

تیونسی صدر السبسی کا دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب نہ لڑنے کا اعلان

datetime 7  اپریل‬‮  2019

تیونسی صدر السبسی کا دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب نہ لڑنے کا اعلان

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی نے دوسری مدتِ صدارت کے لیے انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس سال نومبر میں ہونیوالے صدارتی انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونسی صدر نے نداتونس کے ایک اجلاس میں کہاکہ میں صاف لفظوں… Continue 23reading تیونسی صدر السبسی کا دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب نہ لڑنے کا اعلان

جنگ زدہ علاقوں میں اسلحہ بیچنے پر پوپ فرانسس کی ذمہ دارممالک پر تنقید

datetime 7  اپریل‬‮  2019

جنگ زدہ علاقوں میں اسلحہ بیچنے پر پوپ فرانسس کی ذمہ دارممالک پر تنقید

میلان(این این آئی)پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں اسلحہ فروخت کیے جانے کی وجہ سے شام، یمن اور افغانستان میں تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یورپ اور امریکا اسلحہ فروخت کرتے ہیں، جس کے ذریعے کئی افراد بشمول بچے مارے جاتے ہیں۔ اسلحہ فروخت کرنے والوں پر ہر اہل خانہ… Continue 23reading جنگ زدہ علاقوں میں اسلحہ بیچنے پر پوپ فرانسس کی ذمہ دارممالک پر تنقید

بھارت کی طرف سے پاکستان کے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم ،بڑا اعلان کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2019

بھارت کی طرف سے پاکستان کے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم ،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد میں متعین بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے علان کا خیر مقدم کرتے ہیں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ قیدیوں کا معاملہ انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہئے قیدیوں کے معاملے… Continue 23reading بھارت کی طرف سے پاکستان کے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم ،بڑا اعلان کردیا

منت سماجت کے بعد امریکہ غضبناک ہوگیا،افغانستان بارے پالیسی نہ بدلی توکیا ہوگا؟پاکستان کو دھمکی دیدی، انتباہ جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2019

منت سماجت کے بعد امریکہ غضبناک ہوگیا،افغانستان بارے پالیسی نہ بدلی توکیا ہوگا؟پاکستان کو دھمکی دیدی، انتباہ جاری

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے،افغانستان، طالبان اورامریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے علاوہ پاکستانی اورافغان حکومتیں بھی ایک معاہدہ کریں گی جس کے ذریعے پاکستان افغانستان میں مزید تخلیقی کرداراداکرسکے گا،غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading منت سماجت کے بعد امریکہ غضبناک ہوگیا،افغانستان بارے پالیسی نہ بدلی توکیا ہوگا؟پاکستان کو دھمکی دیدی، انتباہ جاری

پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال 

datetime 6  اپریل‬‮  2019

پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال 

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال،بھارتی تجزیہ نگار اشوک سواین نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دیکھا دیا اور کہاہے کہ بھارتی میڈیاکہتاہے امریکانے پاکستانی ایف16طیاروں کی گنتی نہیں کی۔ اشوک سوائن نے کہاکہ مارچ میں بھارتی… Continue 23reading پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال 

ملائیشیا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حصہ نہیں بنے گا،مہاتیر محمد

datetime 6  اپریل‬‮  2019

ملائیشیا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حصہ نہیں بنے گا،مہاتیر محمد

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اْن کا ملک انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا حصہ بننے کے لیے روم معاہدے کی توثیق نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمدنے کہاکہ فوجداری عدالت کے معاہدے کی دوبارہ توثیق نہ کرنے کا فیصلہ ملکی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ تاہم… Continue 23reading ملائیشیا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حصہ نہیں بنے گا،مہاتیر محمد

پاکستانی طیارہ مار گرانے کا ثبوت موجود ،دعوے پر قائم ہیں دنیا بھر میں شرمندہ ہونے کے باوجودبھارت کی انوکھی منطق

datetime 6  اپریل‬‮  2019

پاکستانی طیارہ مار گرانے کا ثبوت موجود ،دعوے پر قائم ہیں دنیا بھر میں شرمندہ ہونے کے باوجودبھارت کی انوکھی منطق

نئی دہلی(اے این این )ایک امریکی میگزین میں ہندوستانی فضائیہ کے ذریعے پاکستان کے ایف16 جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے دعوے پر سوال اٹھائے جانے کے بعد ہندوستانی فضائیہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہے کہ 27 فروری کو اس نے پاکستان کے ایف 16 جنگی طیارے کو مارگرایاتھا… Continue 23reading پاکستانی طیارہ مار گرانے کا ثبوت موجود ،دعوے پر قائم ہیں دنیا بھر میں شرمندہ ہونے کے باوجودبھارت کی انوکھی منطق