منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ ایران پر آخری درجے کا دبائو ڈالنے کی مہم چلانے کے لئے تیار ہیں،امریکی ایلچی

datetime 18  جولائی  2019 |

تہران (این این آئی )ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے کہا ہے کہ خلیج کے سمندری تحفظ کے حوالے سے جلد ہی ایک کانفرنس بحرین میں منعقد کی جائیگی جس میں 65 ممالک کے مندوبین شرکت کریںگے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے

ایران کیلئے امریکی مندوب برائن ہک نے کہاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر آخری درجے کا دبائو ڈالنے کی مہم چلانے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایرانی رجیم کو تیل کی مد میں حاصل ہونیوالے سالانہ 50 ارب ڈالر کے سرمائے سے محروم کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…