پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

بھارت نے ایک اور لاش پاکستان کے حوالے کر دی جانتے ہیں یہ لاش کس پاکستانی کی ہے ؟ علاقے میں سوگ

datetime 5  اپریل‬‮  2019

بھارت نے ایک اور لاش پاکستان کے حوالے کر دی جانتے ہیں یہ لاش کس پاکستانی کی ہے ؟ علاقے میں سوگ

کراچی (این این آئی) بھارتی جیل میں تشدد کا شکار جاں بحق پاکستانی ماہی گیر نورالامین کی میت علی اکبر شاہ ابراہیم حیدری پہنچادی گئی ،گہر میں کہرام اور علاقے میں سوگ ،ماہی گیر رہنما فاطمہ مجید اور سماجی رہنما انصار برنی متاثرین کے پاس پہنچ گئے ،نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت ،… Continue 23reading بھارت نے ایک اور لاش پاکستان کے حوالے کر دی جانتے ہیں یہ لاش کس پاکستانی کی ہے ؟ علاقے میں سوگ

امریکا : مسلم خاتون فوجی کا حجاب اتارنے کے حکم کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2019

امریکا : مسلم خاتون فوجی کا حجاب اتارنے کے حکم کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوج میں شامل مسلمان خاتون فوجی نے حجاب اتارنے سے متعلق تذلیل آمیز رویے کے خلاف فوج پر مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپورٹ بٹالین کی مسلم سارجنٹ کیسیلا ویلڈویانوز نے بتایا کہ وہ باحجاب خاتون ہیں اور ان کے کمانڈ سارجنٹ میجر نے دیگر… Continue 23reading امریکا : مسلم خاتون فوجی کا حجاب اتارنے کے حکم کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

بغداد(این این آئی) سعودی عرب نے تعلقات بہتر کرتے ہوئے بغداد میں 30 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفارتخانہ، سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ماجد بن عبداللہ القصابی کی سربراہی میں وفد کے 2روزہ دورے کے دوران کھولا گیا۔خیال رہے کہ ایران کی خطے میں اثر… Continue 23reading سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

datetime 5  اپریل‬‮  2019

بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ایک ریلی کے دوران انڈین فوج کو نریندر مودی کی فوج کہنے پر وضاحت طلب کرلی ،ایک انتخابی عہدیدار نے بھارتی اخبار کو بتایا کہ کمشنر نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی آدتیہ ناتھ سے اسی ہفتے جواب… Continue 23reading بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

امریکا جی جان کر زور لگا دے ، روس کیساتھ کیا گیا یہ کام کسی صورت منسوخ نہیں ہو سکتا ، ترکی کے اعلان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019

امریکا جی جان کر زور لگا دے ، روس کیساتھ کیا گیا یہ کام کسی صورت منسوخ نہیں ہو سکتا ، ترکی کے اعلان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

انقرہ(اے این این)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاش اولو نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایس 400 ڈیفنس میزائل نظام کی ڈیل ایک طے شدہ امر ہے اور اِسے منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔ ترک وزیر خارجہ کا بیان مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے واشنگٹن منعقدہ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شدید امریکی تشویش… Continue 23reading امریکا جی جان کر زور لگا دے ، روس کیساتھ کیا گیا یہ کام کسی صورت منسوخ نہیں ہو سکتا ، ترکی کے اعلان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کے دماغی معائنے کا حکم

datetime 5  اپریل‬‮  2019

کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کے دماغی معائنے کا حکم

ویلنگٹن(این این آئی)برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کا مقدمہ چلانے سے پہلے نیوزی لینڈ کی عدالت نیملزم کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ کیس کی دوسری سماعت کے موقع پر جج نے کہا کہ دو ماہرین جائزہ لیں کہ ٹیرنٹ مقدمیکا سامنا کرنے کے قابل… Continue 23reading کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کے دماغی معائنے کا حکم

مسلمان مخالف بیان کے بعد فریزرایننگ آسٹریلوی سینیٹ میں نمائندگی کے قابل نہیں : آسٹریلوی سینیٹرز

datetime 5  اپریل‬‮  2019

مسلمان مخالف بیان کے بعد فریزرایننگ آسٹریلوی سینیٹ میں نمائندگی کے قابل نہیں : آسٹریلوی سینیٹرز

میلبورن(این این آئی) آسٹریلین سینیٹرفریزرایننگ کوگزشتہ ماہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا تھا اوراب ایک بار پھرسینیٹ میں ان کے ساتھیوں نے ہی انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹرفریزر ایننگ کو ایک بار… Continue 23reading مسلمان مخالف بیان کے بعد فریزرایننگ آسٹریلوی سینیٹ میں نمائندگی کے قابل نہیں : آسٹریلوی سینیٹرز

شام کے علاقےمنبج میں امریکا اور ترکی کے درمیان امن روڈ میپ سست روی کا شکار

datetime 5  اپریل‬‮  2019

شام کے علاقےمنبج میں امریکا اور ترکی کے درمیان امن روڈ میپ سست روی کا شکار

انقرہ(این این آئی)شام کے علاقے منبج میں ترکی اور امریکا کے درمیان طے پائے امن روڈ میپ پرخاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوسکی اور یہ منصوبہ مسلسل سست روی کا شکار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکا منبج میں جلد از جلد کارروائی مکمل کرنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے امریکا کی… Continue 23reading شام کے علاقےمنبج میں امریکا اور ترکی کے درمیان امن روڈ میپ سست روی کا شکار

لیبیا کی سرکاری فوج طرابلس سے چند کلو میٹر کی دوری پر پہنچ گئی،جنگجوفرار

datetime 5  اپریل‬‮  2019

لیبیا کی سرکاری فوج طرابلس سے چند کلو میٹر کی دوری پر پہنچ گئی،جنگجوفرار

ِ صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں تیزی کے ساتھ پیش قدمی کرتے ہوئے دارالحکومت طرابلس کے قریب پہنچ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل خلیفہ حفتر کی فوج اس وقت دارالحکومت طرابلس سے 27 کلو میٹرکی مسافت پر ہے جب کہ باغی ملیشیا کے جنگجو طرابلس سے… Continue 23reading لیبیا کی سرکاری فوج طرابلس سے چند کلو میٹر کی دوری پر پہنچ گئی،جنگجوفرار