منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2019 |

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لیے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدین کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیے ہیں۔ یو اے ای کی حکومت نے یہ فیصلہ سال جولائی میں

کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا جس کے تحت ہر سال ایک ماہ کے لئے یہ سہولت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک دی جائے گی۔بچوں کے سیاحتی ویزے کے لئے ماں یا باپ کا ساتھ آنا ضروری ہوگا۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے یہ فیصلہ دبئی میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…