پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

اقتدار کے آخری دنوں میں مودی نے نوازشریف سے متعلق زبان کھول ہی دی،پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے سے بھی باز نہ آئے

datetime 6  اپریل‬‮  2019

اقتدار کے آخری دنوں میں مودی نے نوازشریف سے متعلق زبان کھول ہی دی،پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے سے بھی باز نہ آئے

نئی دہلی (اے این این ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے معاملات کون چلا رہا ہے دنیا کیلئے سمجھنا مشکل ہے ،عمران خان کیا کرتے ہیں اور کیا نہیں یہ پاکستان کے لوگوں پر چھوڑ دیں ،نواز شریف کا فیصلہ بھی پاکستان کے… Continue 23reading اقتدار کے آخری دنوں میں مودی نے نوازشریف سے متعلق زبان کھول ہی دی،پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے سے بھی باز نہ آئے

سعودی ولی عہد نے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال قائم کردی 50سال سے سعودی میں مقیم کینسر کے شکار پاکستانی شہری کاعلاج کہاں کرانے کا اعلان کردیا؟سوشل میڈیا پر کی گئی اپیل رنگ لے آئی

datetime 6  اپریل‬‮  2019

سعودی ولی عہد نے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال قائم کردی 50سال سے سعودی میں مقیم کینسر کے شکار پاکستانی شہری کاعلاج کہاں کرانے کا اعلان کردیا؟سوشل میڈیا پر کی گئی اپیل رنگ لے آئی

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد نے کینسرکے مریض پاکستانی تارک وطن کے علاج کا حکم جاری کردیا،شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانی مریض کا عسکری ہسپتال میں سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا حکم جاری کیا ہے. اس سے قبل سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی تارک وطن نے اپیل کی تھی کہ وہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال قائم کردی 50سال سے سعودی میں مقیم کینسر کے شکار پاکستانی شہری کاعلاج کہاں کرانے کا اعلان کردیا؟سوشل میڈیا پر کی گئی اپیل رنگ لے آئی

فرعون کی لاش کا تابوت پہلی بار ڈسکوری چینل پر براہ راست کھولنے کی تیاری

datetime 6  اپریل‬‮  2019

فرعون کی لاش کا تابوت پہلی بار ڈسکوری چینل پر براہ راست کھولنے کی تیاری

قاہرہ(این این آئی) امریکہ سے نشریات پیش کرنیوالے ڈسکوری چینل نے پہلی بار مصر کے مشہور بادشاہ فرعون کا تابوت کھول کر اس کی لاش کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرعون کی لاش براہ راست دکھانے کے عمل میں ایک مصری عہدیدار ڈسکوری چینل کی معاونت کریں گے۔ ڈسکوری چینل کے ترجمان… Continue 23reading فرعون کی لاش کا تابوت پہلی بار ڈسکوری چینل پر براہ راست کھولنے کی تیاری

مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

datetime 6  اپریل‬‮  2019

مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ مخالف سیاسی جماعتیں ووٹ لینے کے لیے مسلمانوں کے عدم تحفظ کا سہارا لے رہی ہیں، من موہن سنگھ کے دور میں ایک سَچر کمیٹی قائم کی گئی تھی جو گجرات آئی تھی، اس وقت میں وہاں کا وزیر اعلیٰ تھا… Continue 23reading مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

ترکی روس سے میزائل دفاعی نظام کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا : طیب ایردوآن کا مائیک پینس کو کرارا جواب

datetime 6  اپریل‬‮  2019

ترکی روس سے میزائل دفاعی نظام کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا : طیب ایردوآن کا مائیک پینس کو کرارا جواب

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق وہ روسی دفاعی میزائل نظام کی خریداری کا فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے متعدد مرتبہ خبردار کیے جانے کے باوجود صدر ایردوآن نے کہا کہ روسی ایس 400 ڈیفنس میزائل نظام کی ترسیل رواں برس جولائی تک شروع… Continue 23reading ترکی روس سے میزائل دفاعی نظام کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا : طیب ایردوآن کا مائیک پینس کو کرارا جواب

یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

datetime 6  اپریل‬‮  2019

یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے حجی گورنری میں عبس ڈاریکٹوریٹ کے شمال میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اور گاڑیوں پر چار فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں باغیوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا ۔جن میں باغیوں کے کئی ٹھکانے اور متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 39 جنگجو ہلاک اور 30سے زائد… Continue 23reading یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

مصر : یونیورسٹی استاد نے امام مسجد کو نماز جمعہ کے دوران قتل کر ڈالا

datetime 6  اپریل‬‮  2019

مصر : یونیورسٹی استاد نے امام مسجد کو نماز جمعہ کے دوران قتل کر ڈالا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی جنوبی گورنری الجیزہ میں نماز جمعہ کے دوران یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے امام مسجد کو چاقو گھونپ کر قتل کر دیا۔ حملہ آور نے فرار ہونے کی کوشش کی مگر نمازیوں نے اسے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ الجیزہ گورنری… Continue 23reading مصر : یونیورسٹی استاد نے امام مسجد کو نماز جمعہ کے دوران قتل کر ڈالا

اٹلی کو ممکنہ کسادبازاری کا سامنا ہے، یورپی یونین کو فکر لاحق

datetime 6  اپریل‬‮  2019

اٹلی کو ممکنہ کسادبازاری کا سامنا ہے، یورپی یونین کو فکر لاحق

بخارسٹ(این این آئی)یورپی یونین کے اقتصادی کمشنر پیئر ماسکوویسی نے اٹلی کی اقتصادی صورت حال کو نازک قرار دے دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمشنر نے اپنی تشویش رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں یورپی یونین کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ظاہر کی ،ماسکوویسی کی تشویش ایسے وقت میں سامنے آئی… Continue 23reading اٹلی کو ممکنہ کسادبازاری کا سامنا ہے، یورپی یونین کو فکر لاحق

بریگزٹ کی ڈیڈ لائن تیس جون کر دیں، برطانوی وزیراعظم کی نئی درخواست

datetime 6  اپریل‬‮  2019

بریگزٹ کی ڈیڈ لائن تیس جون کر دیں، برطانوی وزیراعظم کی نئی درخواست

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے اب یہ درخواست کر دی ہے کہ بریگزٹ کی تاریخ مزید بڑھا کر تیس جون کر دی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے تاہم برطانوی حکومت پر واضح کر رکھا ہے کہ برطانیہ کوئی متبادل پلان پیش کرے، ورنہ وہ بارہ… Continue 23reading بریگزٹ کی ڈیڈ لائن تیس جون کر دیں، برطانوی وزیراعظم کی نئی درخواست