ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مسلم دشمنی میں مودی حکومت اندھی، مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا،نکالنے کےموقع پر پرنسپل کیا شرمناک حرکت کرتے رہے؟

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندوستان میں صرف ہندو مذہب کا راج، گائے ذبح کرنے پر پابندی کے بعد اب تعلیمی اداروں میں برقعہ بھی بین کر دیا گیا۔

ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد میں مسلمان طالبات کوبرقع پہن کرکالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ کالج پرنسپل چھڑی کے ساتھ طالبات کو باہر نکالتے رہے۔طالبات کا کہنا تھا کہ انہیں صرف برقع پہننے پر کالج سے نکالا جا رہا ہے۔ پرنسپل کا کہنا تھا کہ کالج میں صرف یونیفارم اورآئی ڈی کارڈ پہن کر داخل ہوا جا سکتا ہے، پولیس بھی کالج انتظامیہ کیساتھ ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…