ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

ایران پر پابندیوں نے حزب اللہ کو بھی مالی طور پر کمزور کر دیا،حسن نصراللہ کا اعتراف

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ایران پر پابندیوں نے حزب اللہ کو بھی مالی طور پر کمزور کر دیا،حسن نصراللہ کا اعتراف

بیروت(این این آئی)لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے اعتراف کر لیاہے کہ گزشتہ برس نومبر میں امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کا بوجھ لبنان کی اس ایران نواز شیعہ ملیشیا پر بھی پڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ… Continue 23reading ایران پر پابندیوں نے حزب اللہ کو بھی مالی طور پر کمزور کر دیا،حسن نصراللہ کا اعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

datetime 10  مارچ‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جب جب سیاسی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں تو وہ میڈیا پر چڑھ دوڑتے ہیں ،اپنے سیاسی مخالفین کے لتے لیتے ہیں یا پھر اسرائیل میں آباد عرب اقلیت کو جلی کٹی سنانا شروع کردیتے ہیں۔ان کی اس تمام گلِ افشانی گفتار کا ایک ہی مقصد… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

واشنگٹن میں سیکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ، ایران میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2019

واشنگٹن میں سیکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ، ایران میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سیکڑوں افراد نے ایران میں نظام کی چیرہ دستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور اس نظام کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرے میں زیادہ تر ایرانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے ۔انھوں نے ایرانی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ… Continue 23reading واشنگٹن میں سیکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ، ایران میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ

پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے : حسن روحانی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے : حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اْس عسکریت پسند گروپ کے خلاف کارروائی کرے جو ایران کی سرحد کے قریب حملوں میں ملوث ہے، ورنہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ایرانی سرکاری خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی… Continue 23reading پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے : حسن روحانی

وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دے دی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دے دی

نئی دہلی(این این آئی )کانگریس رہنما وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی عوام سے محبت کرنے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرتے ہوئے دہشت گرد کی طرح لگنے لگے ہیں، لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا حربہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہونا چاہیے۔ بھارتی ٹی… Continue 23reading وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دے دی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے شیرخوار دسویں منزل سے گر کر بھی زندہ

datetime 10  مارچ‬‮  2019

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے شیرخوار دسویں منزل سے گر کر بھی زندہ

راس الخیمہ(این این آئی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے واقعے نے ایک بارپھر تازہ کر دی جب کہ ایک شیر خواربچی ایک کثیر منزلہ عمارت کی دسویں منزل سے نیچے گر کر بھی زندہ بچ گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق19 ماہ کی لین محمود دبئی میں… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے شیرخوار دسویں منزل سے گر کر بھی زندہ

جنوبی کوریا نئے میزائل تجربے میں مصروف ہوسکتا ہے، امریکی میڈیاکاخدشہ

datetime 10  مارچ‬‮  2019

جنوبی کوریا نئے میزائل تجربے میں مصروف ہوسکتا ہے، امریکی میڈیاکاخدشہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے این پی آر کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کسی نئے میزائل کے تجربے یا پھر خلا میں راکٹ روانہ کرنے کی تیاری میں مصروف ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹلائٹس کی مدد سے نگرانی کرنے والی ڈیجیٹل گلوب نامی کمپنی کی طرف سے… Continue 23reading جنوبی کوریا نئے میزائل تجربے میں مصروف ہوسکتا ہے، امریکی میڈیاکاخدشہ

خواتین بارے ایرانی رجیم اور داعش کے نظریات ایک جیسے ہیں : فائزہ ہاشمی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

خواتین بارے ایرانی رجیم اور داعش کے نظریات ایک جیسے ہیں : فائزہ ہاشمی

تہران(این این آئی)ایران کے سابق اصلاح پسند صدر علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی صاحب زادی فائزہ رفسنجانی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک میں عورتوں کے ساتھ روا رکھے گئے ظالمانہ سلوک پر شدید نکتہ چینی کی ہے اورکہاہے کہ اایرانی رجیم اور داعش کے خواتین کے حوالے سے نظریات ایک جیسے ہیں۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading خواتین بارے ایرانی رجیم اور داعش کے نظریات ایک جیسے ہیں : فائزہ ہاشمی

بی جے پی ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے لگی ،عوام کی تنقید

datetime 10  مارچ‬‮  2019

بی جے پی ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے لگی ،عوام کی تنقید

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے پائلٹ ابھی نندن ورتھامن کی تصاویر کو اپنی انتخابی مہم میں استعمال کرنا شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے ۔دوسری جانب بھارتی الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کے مطالبے کے بعد سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی… Continue 23reading بی جے پی ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے لگی ،عوام کی تنقید