منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کی اپنے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے باہر رہنے کی ہدایت

datetime 21  جولائی  2019 |

لندن (این این آئی )برطانیہ نے اپنے بحری جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عارضی مدت کے لیے آبنائے ہرمز کے علاقے سے باہر رہیں۔ یہ پیش رفت ایران کی جانب سے ایک برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے بعد سامنے آئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی

حکومت کے ترجمان نے ایک بیان مین کہا کہ ہم بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے واضح چیلنج بننے والے ایران کے ان ناقابل قبول تصرفات کے سبب ابھی تک گہری تشویش محسوس کر رہے ہیں۔ ہم نے برطانوی جہازوں کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ عارضی طور پر علاقے سے باہر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…