متحدہ عرب امارات، قطر اور عمان نے بھی پیٹرول کے نرخوں میں بڑااضافہ کردیا
ابوظبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات ، قطر اور سلطنت عمان نے تیل کے نرخوں میں اضافہ کردیاجبکہ سعودی عرب، بحرین اور کویت نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کسی تبدیلی کا اعلان نہیں کیاہے ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امارات میں پیٹرول کے نرخوں میں فی لیٹر 19فلس کا اضافہ ہوگا۔اعلی درجے کے پیٹرول کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، قطر اور عمان نے بھی پیٹرول کے نرخوں میں بڑااضافہ کردیا