منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

datetime 19  جولائی  2019 |

کابل(آن لائن) افغانستان میں کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ33 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فار امارز نے بتایا کہ کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر علی الصبح اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب طلباء کی بڑی تعداد یونیورسٹی میں

امتحانات کے لئے جمع تھی ۔ دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ سولہ زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے نتیجے میں دو کاریں بھی تباہ ہوئی ہیں ۔ دریں اثناء عوامی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ستائیس زخمیوں کا فوری طور پر علاج شروع کر دیا گیا ہے کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…