اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنے والی نسلوں تک… Continue 23reading ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

پاک فضائیہ سے عبرتناک شکست پر رافیل طیاروں کی کمی کا رونا رونے والے مودی کو ایک اور جھٹکا، ڈیل سے متعلق دستاویزات چوری ہونیکا انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2019

پاک فضائیہ سے عبرتناک شکست پر رافیل طیاروں کی کمی کا رونا رونے والے مودی کو ایک اور جھٹکا، ڈیل سے متعلق دستاویزات چوری ہونیکا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس سے 36 رافیل جیٹ طیاروں کی خریداری میں مودی سرکار کی کرپشن سے متعلق سماعت میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے دستاویزات جمع کرانے… Continue 23reading پاک فضائیہ سے عبرتناک شکست پر رافیل طیاروں کی کمی کا رونا رونے والے مودی کو ایک اور جھٹکا، ڈیل سے متعلق دستاویزات چوری ہونیکا انکشاف

’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

ممبئی(سی پی پی )مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکار دیا، کہا مودی فوجی جوانوں کے خون سے انتخابات نہیں جیت سکتے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سچ بولنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اپوزیشن جماعتوں نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتا بینر جی… Continue 23reading ’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

بھارتی فضائیہ کے دفتر میں خوفناک آتشزدگی، کئی اہلکار زد میں آگئے ، ہنگامی صورتحال نافذ

datetime 6  مارچ‬‮  2019

بھارتی فضائیہ کے دفتر میں خوفناک آتشزدگی، کئی اہلکار زد میں آگئے ، ہنگامی صورتحال نافذ

نئی دہلی(سی پی پی )بھارت کی سرکاری عمارت میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مرکزی علاقے میں سی جی او کمپلیکس کی عمارت میں آگ لگنے سےکئی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دلی کے مرکزی علاقے میں سی جی او کمپلیکس کی عمارت میں آج صبح آگ لگ… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کے دفتر میں خوفناک آتشزدگی، کئی اہلکار زد میں آگئے ، ہنگامی صورتحال نافذ

بھارت بندتحریک کا آغاز،ملک بھر میں ہنگامے ، ٹریفک جام ،مظاہرین کاپتھرا ئو‘ٹرینیں روک دی گئیں ،حالات کشیدہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019

بھارت بندتحریک کا آغاز،ملک بھر میں ہنگامے ، ٹریفک جام ،مظاہرین کاپتھرا ئو‘ٹرینیں روک دی گئیں ،حالات کشیدہ

نئی دہلی/کانپور/آسام / جھار کھنڈ(سی پی پی )آئین بچا سنگھرش سمیتی کی جانب سے آج ملک کے مختلف مقامات پر بھارت بند تحریک کا آغاز ہوا جسےآر جے ڈی اور بائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے قبائلیوں اور جنگلی علاقوں میں آباد آدی واسیوں کو ان کی زمینوں سے… Continue 23reading بھارت بندتحریک کا آغاز،ملک بھر میں ہنگامے ، ٹریفک جام ،مظاہرین کاپتھرا ئو‘ٹرینیں روک دی گئیں ،حالات کشیدہ

سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیدل سفر اتنا آسان نہیں مگر امارات کے ایک شہری نے ابو ظہبی سے مکہ معظمہ تک پیدل سفر کرکے سعودی عرب کے ساتھ محبت کا منفرد اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد… Continue 23reading سعودی عرب سے محبت : کس ملک کا شہری پیدل چل کر مکہ پہنچ گیا

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

datetime 6  مارچ‬‮  2019

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

برلن(این این آئی)جرمنی میں مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں فرائض انجام دینے کی خواہش مند غیر ملکی مذہبی شخصیات کے لیے آئندہ جرمن زبان بولنا لازمی ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وفاقی وزارت داخلہ کی ایک خاتون ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں وفاقی جرمن حکومت کی طرف سے… Continue 23reading جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

datetime 6  مارچ‬‮  2019

لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

لندن (این این آئی)برطانوی دارالحکومت لندن سے تین دھماکا خیز مواد کی ڈیوائسز ملی ہیں جن کی لندن کی انسداد دہشت گردی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈنے بتایاکہ ہیتھرو ایئرپورٹ بالمقابل واقع ایک دفتر، واٹر لو اسٹیشن کے پوسٹ روم لندن سٹی ایئرپورٹ کے قریب سے… Continue 23reading لندن میں تین دھماکا خیز ڈیوائسز ملنے کی تحقیقات شروع

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور 2016ء کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکست کا سامنا کرنے والی ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں 2020ء میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ ایک امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو… Continue 23reading 2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا