سعودی خواتین نے گاڑیوں کا گلابی رنگ مسترد کردیا
ریاض(این این آئی)خواتین کے بارے میں یہ رائے عام ہے کہ وہ گلابی رنگ کی دلدادہ ہوتی ہیں، کپڑے ہوں یا جوتے،ہینڈ بیگ ہو یا گھڑی، خواتین گلابی رنگ کا ہی انتخاب کرتی ہیں۔ مگر سعودی خواتین نے گاڑیوں کے انتخاب کے معاملے میں اس عمومی تصور کو غلط ثابت کردیا ۔سعودی عرب میں کار… Continue 23reading سعودی خواتین نے گاڑیوں کا گلابی رنگ مسترد کردیا