اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

امارات کا یمن میں دوبارہ فوج تعینات کرنے کا اعلان

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات تزویراتی اور ٹیکٹیکل اسباب کی بناء پر یمن میں دوبارہ اپنی فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اماراتی عہدیدارنے بتایاکہ ابو ظبی یمن کے بحران کے حل میں اپنی عسکری اور سیاسی شراکت جاری رکھے گا۔ یمن میں فورسز کی دوبارہ تعیناتی کا پلان پہلے سے طے شدہ ہے۔ سعودی عرب سے

اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے ایک سال قبل بات چیت ہوچکی ہے۔اماراتی عہدیدار نے کہا کہ یمن کے 90 ہزار سپاہیوں کی عسکری تربیت مکمل ہو رہی ہے جس کے بعد بعض علاقوں میں پیدا ہونے والے خلاء کو پْر کیا جا سکیگا۔اماراتی عہدیدار نے کہا کہ ان کا ملک یمن میں ملٹری اسٹریجٹی کو ملک میں امن وامان کے منصوبے میں منتقل کرنے کے لیے کام کررہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…