مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا،سید صلاح الدین نے دوٹوک اعلان کردیا

4  فروری‬‮  2019

مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا،سید صلاح الدین نے دوٹوک اعلان کردیا

سیالکوٹ (آن لائن)مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا،حالیہ مہینوں میں کشمیر میں 5پی ایچ ڈی اور درجنوں پوسٹ گریجویٹ ا سکالرز کو بھارتی فوج شہید کر چکی ہے۔تحریک آزادی کشمیر میں100سالہ بوڑھااور 6 سالہ بچہ بھارت کی 8 لاکھ مسلح افواج سے پتھروں سے مقابلہ کر رہا ہے ،پھر بھی بھارتی فوج اس کے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا،سید صلاح الدین نے دوٹوک اعلان کردیا

یورپ نے کوئی قدغن عائد کی تومیزائلوں کی رینج بڑھا دی جائے گی : ایران کا انتباہ

4  فروری‬‮  2019

یورپ نے کوئی قدغن عائد کی تومیزائلوں کی رینج بڑھا دی جائے گی : ایران کا انتباہ

تہران (این این آئی)سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے یورپ کوخبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے میزائلوں کی تیاری کے پروگرام پر کوئی تحدیدات عائد نہ کرے ورنہ وہ ان کی تزویراتی رینج میں ا ضافہ کردے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی… Continue 23reading یورپ نے کوئی قدغن عائد کی تومیزائلوں کی رینج بڑھا دی جائے گی : ایران کا انتباہ

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

4  فروری‬‮  2019

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

دبئی(این این آئی)دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں اور گرد و غبار کا سلسلہ جاری ہے، دبئی میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث گلوبل ولیج ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شارجہ میں گرد آلود ہواؤں کے راج کی وجہ سے شہری گھروں میں… Continue 23reading دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

ہانگ کانگ : فرانس سے درآمد شدہ آلوؤں کی کھیپ سے دستی بم برآمد

4  فروری‬‮  2019

ہانگ کانگ : فرانس سے درآمد شدہ آلوؤں کی کھیپ سے دستی بم برآمد

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)ہانگ کانگ میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ فرانس سے درآمد کی جانے والی آلوؤں کی ایک کھیپ کے اندر سے پہلی عالمی جنگ کے زمانے کا جرمن ساختہ دستی بم برآمد ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بم کا انکشاف کیلبی کمپنی کی فیکٹری میں ہوا جس کو پولیس… Continue 23reading ہانگ کانگ : فرانس سے درآمد شدہ آلوؤں کی کھیپ سے دستی بم برآمد

ہمیں ووٹ دینے والے جنت میں جائیں گے،رکن ترک حکمراں جماعت

4  فروری‬‮  2019

ہمیں ووٹ دینے والے جنت میں جائیں گے،رکن ترک حکمراں جماعت

انقرہ (این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک وفادار لیڈر اور ان کی جماعت آق کے رکن پارلیمنٹ کے متنازع بیان پر عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ انصاف وترقی پارٹی (آق) کے رکن پارلیمنٹ عصمت یلماز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے امیدواروں کو ووٹ… Continue 23reading ہمیں ووٹ دینے والے جنت میں جائیں گے،رکن ترک حکمراں جماعت

حماس اور اسلامی جہاد کے قائدین کی مصالحتی مذاکرات کے لئے قاہرہ آمد

4  فروری‬‮  2019

حماس اور اسلامی جہاد کے قائدین کی مصالحتی مذاکرات کے لئے قاہرہ آمد

مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطینی دھڑوں میں مصر کی زیرنگرانی مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے فلسطین کی دو بڑی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے رہ نما قاہرہ پہنچ گئے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے وفود قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ غزہ میں اسرائیل سے جنگ بندی اور… Continue 23reading حماس اور اسلامی جہاد کے قائدین کی مصالحتی مذاکرات کے لئے قاہرہ آمد

یمنی بچوں اوران کے والدین کی آہیں خداتک پہنچ رہی ہیں : پوپ فرانسس

4  فروری‬‮  2019

یمنی بچوں اوران کے والدین کی آہیں خداتک پہنچ رہی ہیں : پوپ فرانسس

دبئی(این این آئی)مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یمن جنگ کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یمن میں لوگ طویل لڑائی سے تھک چکے ہیں اور بچے بھوک کا شکار ہیں انہیں خوراک تک رسائی نہیں ہے۔ ان بچوں اور ان کے والدین کی آہیں خدا تک پہنچ رہی ہیں۔… Continue 23reading یمنی بچوں اوران کے والدین کی آہیں خداتک پہنچ رہی ہیں : پوپ فرانسس

ایرانی خلائی تحقیقی مرکز میں آگ لگنے سے تین سائنسدان ہلاک

4  فروری‬‮  2019

ایرانی خلائی تحقیقی مرکز میں آگ لگنے سے تین سائنسدان ہلاک

تہران(این این آئی)ایرانی خلائی تحقیقی مرکز میں آگ لگنے سے تین سائنسدان ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق ایرانی وزیر مواصلات محمد جواد جاہرومی نے بھی کر دی ۔ جاہرومی نے اس مرکز میں آگ لگنے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی۔ ایرانی حکومت نے بھی ہلاک ہونے والے تینوں… Continue 23reading ایرانی خلائی تحقیقی مرکز میں آگ لگنے سے تین سائنسدان ہلاک

عراق : معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

4  فروری‬‮  2019

عراق : معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

کربلا(این این آئی)عراقی شہر کربلا میں ایک معروف ادیب اور ناول نگار اعلیٰ مشذوب کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ مشذوب کو ان کے گھر کے قریب ہی قتل کیا گیا۔ عراقی ادیبوں کی یونین نے اس ہلاکت… Continue 23reading عراق : معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا