منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکانے سوچا تھا پابندیوں سے ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے نتیجہ اس کے برعکس نکلا ، جواد ظریف

datetime 11  جولائی  2019 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کے روز ایرانی گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو موجودہ صورتحال میں سیاسی شکست کا سامنا ہے اورعالمی

ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف وہ حتی ایک بیان بھی دلوانے میں کامیاب نہ ہو سکا اورعالمی سطح پر سیاسی تنہائی کا شکار ہوا۔ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی حکام نے سوچا تھا کہ پابندیوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو درہم برہم اور ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…