اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

ایران کا اقدام ناقابل یقین بدنیتی پر مبنی ہے،برطانوی وزیرخارجہ

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ کے وزیرِ خارجہ جیرمی ہنٹ نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ برطانیہ کے وزیرِاعظم بنے تو وہ برطانوی بحریہ کے بجٹ پر کٹوتی کے فیصلے کو واپس لیں گے۔برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک آرٹیکل میں ہنٹ کا کہنا تھا کہ خلیج میں پیش آنے والا واقعہ سے پتا چلتا ہے کہ برطانوی بحریہ کو مضبوط دفاع کے لیے مزید کئی جنگی بحری جہاز درکار ہیں۔ہنٹ کا کہنا تھاکہ ایرانی اقدام کے پیچھے ناقابل یقین بدنیتی کا عنصر کار فرما ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…