منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

حج اور عمرہ کیلئے نیا ایئر پورٹ ،سعودی حکومت نے دنیا بھر کے زائرین کو جدید سہولت فراہم کرنے کا علان کردیا

datetime 11  جولائی  2019 |

مکّہ مکرمہ(آن لائن)سعودی عرب میں عازمین حج و عمرہ کی سہولت کے لیے الگ سے ایئر پورٹ تعمیر کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے زمین مختص کر دی گئی ہے۔ یہ ایئر پورٹ مکّہ مکرمہ میں الفیصلیہ پراجیکٹ کے تحت تعمیر کیا جا رہا ہے جو مقدس شہر کی ایکسٹینشن ہو گا۔ محکمہ شہری ہوا بازی کے تعاون سے تیار کیا جانے والا یہ ایئر پورٹ جدہ کے شاہ

عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی کے ماتحت ہو گا۔سبق نیوز ویب کے مطابق گورنر مکّہ شہزادہ خالد الفیصل نے مکّہ مکرمہ میں حج و عمرہ ایئرپورٹ کے لیے زمین مختص کر دی ہے۔ شاہ خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس حج و عمرہ ایئر پورٹ سے زائرین کو بے پناہ سہولت مِلے گی۔ یہ ایئرپورٹ الفیصلیہ ایئرپورٹ کے تحت تعمیر کیا جا رہا ہے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…