اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اتیھنز(آن لائن)یونان کے شمالی حصے میں طوفانی موسم نے تباہی مچادی،تیز ہوائوں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔یونان کے سیاحتی مقام پر طوفانی ہوائوں نے ہر شے

تہس نہس کردی جس کے باعث حکام نے ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔ تیز ہوائوں کیساتھ ہونے والی موسلادھار بارش اور ڑالہ باری کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے، گاڑیاں الٹ گئیں،بجلی کے پول گر گئے اور بارش کا پانی ریسٹورنٹ میں داخل ہوگیا۔طوفانی ہوائوں سے گھروں کی چھتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…