ایران میں سیلابوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد باسٹھ تک پہنچ گئی
تہران(این این آئی)ایران میں شدید سیلابوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد باسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیگل میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ احمد شواجی نے یہ بات بتائی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے بقول قریب پندرہ ایام سے جاری سیلابی سلسلے میں ملک کے اکتیس میں سے… Continue 23reading ایران میں سیلابوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد باسٹھ تک پہنچ گئی